WhatsApp Smart Tools New Android App | Amazing Cool Features For WhatsApp | gullji.com

So just like today’s Time Pay WhatsApp is an application in which all the settings, all the options, all the features are very amazing.

The WhatsApp application is the most popular application due to its excellent options and excellent settings.

All the features that are very useful for us in the settings of WhatsApp application. Some people ask about new features apart from these features.

There are a lot of people out there who want to know if there are any settings or features that would allow us to see something new on WhatsApp.

There are many types of WhatsApp on the TimePay Internet today in which you can find a variety of settings and features.

But still many people ask about some such applications. Search for some applications that allow them to see new features in WhatsApp.

So what they do is download some such applications from Google or Play Store to their phone and they try to get maximum benefit from these applications.

But often the problem is that there are a lot of applications that do not work on most mobile phones. They will not be able to do what they want to do.

The fun is that when you download an application, it works on your mobile phone and you get the job you want.

So considering the same issue, the application that I will give you here today will also work on every mobile phone and you will get the job you want to do.

The biggest advantage of this application is that it is very easy to understand and burn and set it up in your phone.

This application has many settings and features that allow you to do whatever you want on your WhatsApp.

One thing that is important for you to understand here is that you will find many more such applications on the net, whose name is almost the same, which is why many people download this application. I also have difficulty.

So you have to take special care that you have to download this application by clicking on the link below to download the correct application so that you do not find any application from which you Have a problem later

Many more users of the WhatsApp application are taking full advantage of this application and doing what they want to do.

You too can take advantage of the settings and new features in this application and do your job very easily.

You can download this application by clicking on the link below.

 

تو جیسا کہ آج کے ٹائم پے واٹس ایپ ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس میں موجود تمام سیٹنگز، تمام آپشنز، تمام فیچرز بہت زیادہ کمال کے ہیں۔

واٹس ایپ ایپلیکیشن اپنے بہترین آپشن اور بہترین سیٹنگز کی وجہ سے سب سے زیادہ چلائی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔

واٹس ایپ ایپلیکیشن کی سیٹنگ میں موجود وہ تمام فیچرز جن سے ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے کچھ لوگ ان فیچرز سے ہٹ کر نئے فیچرز کے بارے میں پوچھتے ہیں۔

کئی لوگ ایسے موجود ہیں جو جاننا چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسی سیٹنگ یا کوئی ایسے فیچر بتائے جائیں جن سے ہمیں واٹس ایپ پہ کچھ نیا دیکھنے کو ملے۔

دیکھیں آج کے ٹائم پے انٹرنیٹ پر کئی طرح کے واٹس ایپ موجود ہیں جن میں آپ کو کئی طرح کی سیٹنگز اور کئی طرح کے فیچر دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔

لیکن پھر بھی کئی لوگ کچھ ایسی ایپلی کیشنز کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کچھ ایسی ایپلیکیشن سرچ کرتے ہیں جن سے انہیں واٹس ایپ میں نئے فیچرز دیکھنے کو ملیں۔

اس لئے وہ کیا کرتے ہیں کہ گوگل سے یا پلے اسٹور سے کچھ ایسی ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان ایپلی کیشنز سے ہمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو جائے۔

لیکن اکثر یہ مسئلہ آتا ہے کہ کافی زیادہ ایسی اپلیکیشنز ہوتی ہیں جو کافی زیادہ موبائل فون پر ورک نہیں کرتی۔ جن سے پھر ان کا وہ کام نہیں ہو پاتا جو وہ کرنا چاہتے ہیں۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ جب آپ کسی بھی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں تو وہ آپ کے موبائل فون پر ورک بھی کرے اور آپ کا وہ کام ہو جائے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

تو اسی مسلے کو دیکھتے ہوئے میں آج آپ کو یہاں پر جو ایپلیکیشن دونگا وہ ہر موبائل فون پر ورک بھی کرے گی اور آپ کا وہ کام ہو جائے گا جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

اس اپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو سمجھنا اور اس کو جلانا اور اس کو اپنے فون میں سیٹ کرنا بہت زیادہ آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن میں کئی ایسی سیٹنگز اور کئی ایسے فیچرز موجود ہیں جن سے آپ اپنے واٹس ایپ پر وہ تمام کام کر سکتے ہیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

یہاں پر ایک بات جو آپ کے لیے سمجھنا ضروری ہے وہ یہ کہ اس طرح کی کئی زیادہ ایپلیکیشن آپ کو نیٹ پر مل جائیں گی جن کا نام بھی تقریبا ایک جیسا ہی ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی مشکل ہوتی ہے۔

اس لیے آپ نے اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ آپ نے صحیح ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے تاکہ آپ کو کوئی ایسی ایپلی کیشن نہ ملے جس سے آپ کو بعد میں کوئی مسئلہ ہو۔

واٹس ایپ ایپلیکیشن کے کئی زیادہ یوزرز اس ایپلیکیشن سے بہت فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اپنا وہ کام کر رہے ہیں جو وہ کرنا چاہتے ہیں۔

آپ بھی اس ایپلی کیشن میں موجود سیٹنگز اور اس میں موجود نئے فیچرز سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور بہت آسانی سے اپنا وہ کام کر سکتے ہیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اس ایپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

CLICK HERE – Apk link

App link 1

App link 2

DOWNLOAD

Leave a Comment