How to Secure Your WhatsApp and all Apps | Latest New Apk | gullji.com

Do you have WhatsApp application in your mobile phone or whatever application you need to secure them.

There are many people who have locked the WhatsApp application in their mobile and all the other applications which are their essential applications. So that their most important personal applications remain secure.

But it is still a problem that someone takes your mobile from you and all the applications in your mobile phone which you have locked are somehow unlocked from you. Then he sees your essentials.

Due to this problem, many people who use their mobile applications are often worried. Because they would have put a lock on their personal application. When a person opens that lock, he can see their personal belongings.

So most people ask that we be told a way that we do not lock all the personal applications in our mobile phones, even then all the applications in our mobile phones remain secure.

There is a way to do this, which you don’t even need to lock on your mobile phone application after you have applied it to your mobile phone application.

All you have to do is download an application to your mobile phone and set it up on your mobile phone applications, after which the application will be able to use all the other applications in your mobile in a very good way. Will keep secure

A lot of people look for a lot of such applications but the problem is that those applications often do not work on mobile phones which does not make the work you want to do.

The fun comes when the application that you download to your mobile phone works on your mobile phone and you get the job you want to do.

I will tell you about the application here, the download link of which you will find at the bottom end here. This application will keep all the applications in your mobile phone very secure.

The biggest advantage of this application is that it is very easy to understand and burn and set it up on all your mobile phone applications.

There are a lot of people today who are benefiting a lot from this application. You too can benefit a lot from this application.

You will find the link to this application at the bottom end here.

 

آپ کے موبائل فون میں واٹس ایپ ایپلیکیشن ہے یا جو بھی ایپلیکیشن ہے آپ کو چاہیے کہ ان کو secure کرلیں۔

کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے موبائل میں موجود واٹس ایپ ایپلیکیشن اور باقی تمام ایپلی کیشنز جو ان کی ضروری ایپلیکیشن ہوتی ہیں ان پر لاک لگایا ہوتا ہے۔ تاکہ ان کی خاص ضروری پرسنل ایپلیکیشنز secure رہیں۔

لیکن پھر بھی اکثر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے کہ آپ کا موبائل کوئی آپ سے لے لیتا ہے اور آپ کے موبائل فون میں موجود وہ تمام ایپلیکیشن جن پر آپ نے لوک لگایا ہوتا ہے وہ کسی طریقے سے آپ سے لاک کھلوا لیتا ہے۔ جس سے پھر وہ آپ کی ضروری پرسنل چیزیں دیکھ لیتا ہے۔

اسی مسلے کی وجہ سے کئی لوگ جو اپنے موبائل کی ضروری ایپلی کیشنز پر لگاتے ہیں وہ بھی اکثر پریشان رہتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے جو اپنی پرسنل ایپلیکیشن پر لاک لگایا ہوتا جب کوئی بندہ وہ لاک کھولتا ہے تو ان کی پرسنل چیزوں کو دیکھ لیتا ہے۔

اس لیے اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا طریقہ بتایا جائے کہ ہم اپنے موبائل فون میں موجود تمام پرسنل اپلیکیشن پر لاک نہ بھی لگائیں تب بھی ہمارے موبائل فون موجود تمام ایپلی کیشنز secure رہیں۔

دیکھیں اس کام کے لیے ایک ایسا طریقہ موجود ہے جس کو اپنے موبائل فون کی ایپلیکیشن پر لگا لینے کے بعد پھر آپ کو اپنے موبائل فون کی ایپلیکیشن پر لاک لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

آپ نے بس ایک کام کرنا ہے ایک ایسی ایپلی کیشن کو اپنے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے اس کو اپنے موبائل فون کی ایپلی کیشنز پر سیٹ کر لینا ہے جس کے بعد وہ اپلیکیشن آپ کے موبائل میں موجود باقی تمام ایپلی کیشنز کو بہت اچھے طریقے سے secure رکھے گی۔

کافی زیادہ لوگ اس طرح کے کافی زیادہ ایپلیکیشنز کو ڈھونڈتے ہیں لیکن ان میں مسئلہ یہ آجاتا ہے کہ وہ ایپلیکیشنز اکثر موبائل فونز پر ورک نہیں کرتی جس سے وہ کام نہیں ہو پاتا جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ جو ایپلیکیشن آپ اپنے موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کریں تو وہ اپلیکیشن آپ کے موبائل فون پر ورک بھی کرے اور آپ کا وہ کام ہوجائے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

میں آپ کو یہاں پر جو ایپلیکیشن بتاؤں گا جس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔ یہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل فون میں موجود تمام ایپلی کیشنز کو بہت اچھے طریقے سے secure رکھے گی۔

اس اپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو سمجھنا اور اس کو جلانا اور اس کو اپنے موبائل فون کی تمام ایپلی کیشنز پر سیٹ کرنا بہت زیادہ آسان ہے۔

آج کئی زیادہ لوگ ایسے موجود ہیں جو اس ایپلیکیشن سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کر رہے ہیں آپ بھی اس ایپلیکیشن سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ کو اس ایپلیکیشن کا لنک یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا.

CLICK HERE – Secure Apps – APK

CLICK HERE – Apk link

Leave a Comment