How to Block Wrong Number Calls | Block Unknown Calls | Latest New App | gullji.com

On your cell phone you will be talking to your friends or family on the phone.

But there are some calls that you don’t know at all. And those calls bother you so much that you don’t know what to do now.

There are some people who go to the settings of their phone and block all incoming rong calls so that they can not call.

But the problem is that the person whom we block by going to the settings of our phone then annoys us again and again by calling us from another number.

Another great solution to this problem is to set up an application in your mobile phone that will make your job much easier.

This means that when you set up this application in your mobile phone, you will never receive a call from any number you do not know.

All the people who keep calling you over and over again. You no longer have to block all of these people’s numbers over and over again. Now this application will automatically call all these people.

There are many people today who are looking for applications that can block all incoming rong calls and they do not get any rong calls.

But the problem is that many of these applications do not work on most people’s mobiles.

The fun comes when the application that you set up in your phone for this task runs on your phone and if you get that job done then you want to do it.

So here I am looking for such an application for you. This allows you to easily block any calls you don’t know.

And all those people who are annoying you by changing their number again and again, then this application has blocked all the wrong numbers of all these people.

The great thing is that in this application you will find so many benefits that will make it even easier for you.

Meaning all the people you don’t know and they call you, besides all these people, you can control all the calls in your mobile phone.

Many people today are taking advantage of this application and controlling all of their phones according to their own.

You can also control all the calls you don’t know by downloading this application to your phone and setting it in your phone.

All you have to do is download this application. I will give you the link of this application here at the bottom end.

 

موبائل فون پر آپ اپنے دوستوں سے یا اپنے گھر والوں سے کال پر بات تو کرتے ہوں گے۔

لیکن وہی پر کچھ کالز ایسی آجاتی ہیں جن کو آپ بالکل بھی نہیں جانتے۔ اور وہ کالز آپ کو اتنا زیادہ تنگ کرتی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ اب کیا کریں۔

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے فون کی سیٹنگز میں جا کر تمام آنے والی رونگ کالز کو بلاک کر دیتے ہیں تاکہ وہ کال نہ کر سکیں۔

لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ہم جس کو بلاک کر دیتے ہیں اپنے فون کی سیٹنگز میں جا کر تو پھر وہ بندہ کسی اور نمبر سے بھی ہمیں کال کر کے بار بار تنگ کرتا ہے۔

اس مسئلے کا ایک اور بہت ہی بہترین حل یہ ہے کہ آپ کو اپنے موبائل فون میں ایک ایسی ایپلی کیشن سیٹ کر لینی چاہیے جو آپ کا کام بہت آسان کر دے گی۔

مطلب اس ایپلی کیشن کو جب آپ اپنے موبائل فون میں سیٹ کرلیں گے پھر کوئی بھی ایسا نمبر جس کو آپ نہیں جانتے اس کی کال آپ کو کبھی بھی نہیں آئے گی۔

وہ تمام لوگ جو نمبر تبدیل کرکے آپ کو بار بار کال کرتے رہتے ہیں۔ اب آپ کو ان تمام لوگوں کے تمام نمبر بار بار بلاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب یہ ایپلیکیشن ان تمام لوگوں کی رونگ کال کو خود بلا کر دے گی۔

آج کے ٹائم پہ کئی لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو ان ایپلی کیشنز کو تلاش کرتے ہیں جن سے وہ آنے والی تمام رونگ کالز کو بلاک کر سکیں اور ان کے پاس کوئی بھی رونگ کال نہ آئے۔

لیکن مسئلہ یہ آتا ہے کہ ایسی کئی زیادہ ایپلی کیشنز کافی زیادہ لوگوں کے موبائل پر ورک نہیں کرتی۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ آپ جو ایپلیکیشن اس کام کے لئے اپنے فون میں سیٹ کریں تو وہ ایپلیکیشن آپ کے فون پر چلے بھی اور آپ کا وہ کام ہوجائے تو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

اس لیے یہاں پر میں نے آپ کے لئے ایک ایسی ایپلی کیشن ڈھونڈی ہے۔ جس سے آپ بہت زیادہ آسانی سے کسی بھی ایسی کال کو بلاک کر سکتے ہیں جس کو آپ نہیں جانتے۔

اور وہ تمام لوگ جو اپنا نمبر بار بار تبدیل کرکے آپ کو تنگ کرتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن ان تمام لوگوں کے تمام رونگ نمبر کو خود ہی بلاک کر دی گئی۔

سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس ایپلیکیشن میں آپ کو اتنے زیادہ فائدے دیکھنے کو ملیں گے جو آپ کے لیے اور بھی کئی زیادہ آسانی کر دیں گے۔

مطلب وہ تمام لوگ جن کو آپ نہیں جانتے اور وہ آپ کو کال کرتے ہیں آپ ان تمام لوگوں کے علاوہ اپنے موبائل فون میں موجود اور بھی تمام کالز کو اپنے مطابق کنٹرول کر سکتے ہیں۔

آج کے ٹائم اس ایپلیکیشن سے بہت زیادہ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اپنے مطابق اپنے فون کی تمام کو کنٹرول کر رہے ہیں۔

آپ بھی اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے اور اپنے فون میں سیٹ کرکے ان تمام کالز کو کنٹرول کر سکتے ہیں جن کو آپ نہیں جانتے۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے میں آپ کو اس اپلیکیشن کا لنک یہاں پر نیچے آخر میں دے دوں گا۔

CLICK HERE – Block Calls – Apk

Block Call – Apk Link

Leave a Comment