Hide Your Gallery Photos And Videos | Cool Security App | gullji.com

It often happens that some people have some special photos and videos in their mobile phone gallery. Or they may have something in their mobile phone gallery that is very special to them.

So what they do is lock their mobile phone gallery so that their special photos and videos or whatever they keep are safe.

That is, even if someone took their mobile phone from them, no one could reach their gallery. Which means it’s about to be the most delusional time of the year, as well as the most delusional.

But the problem is that even after locking your phone’s gallery, somehow someone can open the gallery, that is, unlock your gallery and view your essential photos and videos.

And this time it’s the worst thing for you because the photos and videos in your gallery that you keep hidden can be seen by anyone.

Many people today think that we can find a good solution to this problem.

Here’s a great way to do it, and the best way to do it is to set up an application on your phone to hide photos and videos from your mobile phone gallery.

This application will be of great benefit to you as it will hide special photos and videos from your mobile phone gallery in this way.

If anyone unlocks your mobile phone’s gallery, you can view photos and videos from your phone’s gallery. Even then, it will not be able to see your photos and videos that you have hidden with the help of this application.

The great thing about this application is that it works on every mobile phone and it is very easy to understand and run.

And most importantly, you will find a lot of such applications on the net. But the problem is that the application often does not work on mobile phones, which is why you do not get the job you want to do.

In view of this problem, the application I have found for this job, this application has done your job very easily, after which your photos and videos in the gallery of your phone will be hidden like this. That no one will ever see.

You need to download this application. You will find the download link of this application at the bottom end here.

 

اکثر ایسا ہوتا ہے ایک کچھ لوگوں کے موبائل فون کی گیلری میں کچھ خاص فوٹوز اور ویڈیوز ہوتی ہیں۔ یا انہوں نے اپنے موبائل فون کی گیلری میں کچھ ایسا رکھا ہوتا ہے جو ان کے لیے بہت خاص ہوتا ہے۔

تو وہ کیا کرتے ہیں اپنے موبائل فون کی گیلری کو لاک لگا کے رکھتے ہیں تاکہ ان کی خاص فوٹوز اور ویڈیوز یا جو کچھ انہوں نے رکھا ہوا ہے محفوظ رہے۔

یعنی اگر ان سے ان کا موبائل کوئی لے بھی لے تب بھی کوئی ان کی گیلری تک نہ پہنچ سکے۔
مطلب انہوں نے اپنی فون کی گیلری میں جو کچھ بھی رکھا ہوا ہے وہ کوئی بھی نہ دیکھ سکے۔

لیکن مسئلہ یہاں پر آ جاتا ہے کے اپنی فون کی گیلری کو لاک لگانے کے بعد بھی کسی بھی طریقے سے کوئی آپ گیلری کھول کر یعنی آپ کی گیلری کے لاک کا کھول کر آپ کی ضروری فوٹوز اور وڈیوز کو دیکھ لیتا ہے۔

اور اس ٹائم آپ کے لیے یہ سب سے بری بات ہوتی ہے کیونکہ آپ کی گیلری میں جو فوٹو اور ویڈیوز ہوتی ہیں جو آپ چھپا کے رکھتے ہیں وہ کوئی دیکھ لیتا ہے۔

اس مسئلہ کو لے کر آج میں کافی زیادہ لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ہمیں اس کا کوئی اچھا حل مل جائے۔

دیکھیں اس کے لئے بہت زیادہ اچھا کام اور اچھا طریقہ اور آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کو اپنے موبائل فون کی گیلری کی فوٹوز اور ویڈیوز کو چھپانے کے لئے ایک ایپلیکیشن اپنے فون میں سیٹ کر لینی ہے۔

اس اپلیکیشن کا آپ کو فائدہ بہت زیادہ ہوگا کیونکہ یہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل فون کی گیلری کی خاص فوٹوز اور ویڈیوز کو اس طریقے سے چھپا دے گی۔

کہ اگر کوئی بھی آپ کے موبائل فون کی گیلری کا لاک کھول کر آپ کے فون کی گیلری کی فوٹو اور ویڈیوز کو دیکھ بھی لیتا ہے۔ تب بھی اس کو آپ کی وہ فوٹوز اور ویڈیوز نظر نہیں آئیں گی جن کو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے چھپا دیں گے۔

سب سے بڑی بات اس ایپلیکیشن کی یہ ہے کہ یہ ایپلیکیشن ہر موبائل فون پر کام کرتی ہے اور اس کو سمجھنا اور اس کو چلانا بھی بہت زیادہ آسان ہے۔

اور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ آپ کو اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن نیٹ پر مل جاتی ہیں۔ لیکن ان میں مسئلہ یہ آتا ہے کہ وہ ایپلیکیشن اکثر موبائل فونز پر کام نہیں کرتی جس کی وجہ سے آپ کا وہ کام نہیں ہو پاتا جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

اس مسئلہ کو دیکھتے ہوئے میں نے جو ایپلیکیشن اس کام کے لیے ڈھونڈی ہے یہ ایپلیکیشن آپ کا یہ کام بہت زیادہ آسانی سے کر دی گئی جس کے بعد آپ کی فوٹوز اور ویڈیوز جو آپ کے فون کی گیلری میں ہوتی ہیں وہ ایسے چھپ جائیں گی کہ کبھی کسی کو نہیں نظر آئیں گی۔

آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔ اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

CLICK HERE – Apk

Sound Control – Hide Photos

Sound Control link 1

Sound Control link 2

1 thought on “Hide Your Gallery Photos And Videos | Cool Security App | gullji.com”

Leave a Comment