Hide Typing From WhatsApp Chat | New Cool App | gullji.com

WhatsApp is one of the most widely used applications today. Because WhatsApp is a great and secure platform.

A lot of people ask a lot of questions about WhatsApp regarding WhatsApp settings. One of them is to tell us how we can hide our typing on WhatsApp.

Today’s time of this setting is known to many people and on the other hand there are many people who do not know this setting even today.

A lot of people try hard to do this and try to run a lot of applications on their phones that make them do it.

But the problem is that the application often does not work on mobile phones and they do not get what they want.

Here is the most frequently asked question, tell us how we can hide our typing on WhatsApp, then here is the answer.

Hiding your typing on WhatsApp means that if you are texting a friend or someone in your home, they do not know that you are texting them, it means that your friend above you or you. The family of K can see the typing written above, they did not see the writing.


For this job I will give you an application below here with the help of which you can do this job very easily.


The advantage of this application is that it is very easy to understand this application, run this application and set up this application in your phone and it is a great application.


There are many more such applications on the net but the problem is that often those applications do not work on your phone and they do not get the job you want.


The fun comes when you run any application on your phone, that application runs on your phone and you benefit from that application and you get the job you want to do.


The application you will find at the bottom end here is much easier to understand and work on.


This will allow you to easily hide your typing on your WhatsApp so that your family and friends will not know that you are texting them whenever you text them. ۔


I hope you enjoy this application.


Y
ou will find the link to this application at the bottom end here.

 

آج کے وقت واٹس ایپ ایک بہت زیادہ چلائی جانے والی اپلیکیشن ہے۔ کیونکہ واٹس ایپ ایک بہترین اور محفوظ پلیٹ فارم ہے۔

واٹس ایپ کی سیٹنگز کو لے کر کافی زیادہ لوگ واٹس ایپ کے بارے میں کافی سوال کرتے ہیں۔ ان میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ ہمیں بتائیں کہ ہم واٹس ایپ پہ اپنی ٹائپنگ کو کیسے چھپا سکتے ہیں۔

اس سیٹنگ کا آج کا ٹائم کافی زیادہ لوگوں کو پتہ ہے اور دوسری طرف کافی زیادہ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو اس سیٹنگ کا آج بھی معلوم نہیں ہے۔

اس کام کو کرنے کے لیے کافی زیادہ لوگ کافی کوشش کرتے ہیں اور کافی ایسی ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں چلانے کی کوشش کرتے ہیں جن سے ان کا یہ کام ہو جائے۔

لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ایپلیکیشن اکثر موبائل فون پہ کام نہیں کرتی اور ان کا وہ کم ہو نہیں پاتا جو وہ کرنا چاہتے ہیں۔

دیکھیں یہ جو کافی زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے کہ ہمیں بتائیں کہ ہم کیسے اپنی ٹائپنگ کو واٹس ایپ پے چھپا سکتے ہیں تو اس کا جواب یہ ہے۔

واٹس ایپ پے اپنی ٹائپنگ کو چھپانا مطلب اگر آپ اپنے کسی دوست کو یا اپنے گھر میں کسی کو بھی میسج کر رہے ہو تو اس کو نہ پتہ چلے کہ آپ اس کو میسج لکھ رہے ہو مطلب آپ کا جو اوپر آپ کے دوست کو یا آپ کے گھر والوں کو اوپر ٹائپنگ لکھا نظر آتا ہے وہ لکھا نظر نہ آئے۔

اس کام کے لیے آپ کو یہاں پر نیچے میں ایک ایپلیکیشن دونگا جس کی مدد سے آپ یہ کام بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔

اس اپلیکیشن کا فائدہ یہ ہے کہ اس ایپلی کیشن کو سمجھنا اس اپلیکشن کو چلانا اور اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کرنا بہت زیادہ آسان ہے اور یہ ایک بہترین ایپلی کیشن ہے۔

اس طرح کی اور بھی بہت زیادہ ایپلیکیشن نیٹ پر موجود ہیں لیکن مسئلہ ان میں یہ آتا ہے کہ اکثر وہ ایپلیکیشن آپ کے فون پے چلتی نہیں ہیں اور ان پر وہ کام نہیں ہو پاتا جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ جب آپ جو بھی ایپلیکیشن اپنے فون میں چلائیں تو وہ اپلیکیشن آپ کے فون پہ چلے اور آپ کو اس ایپلیکیشن سے فائدہ ہو اور آپ کا وہ کام ہو جائے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ ایپلیکیشن جو آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گی اس کو چلانا سمجھنا اور اس پر کام کرنا بہت زیادہ آسان ہے۔

اس سے آپ بہت آسانی سے اپنے واٹس ایپ پہ اپنی ٹائپنگ کو چھپا سکتے ہیں جس کے بعد آپ کے گھر والوں کو اور آپ کے دوستوں کو جب بھی آپ میسج لکھیں گے تو ان کو نہیں پتا چلے گا کہ آپ ان کو میسج لکھ رہے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت پسند آئے گی۔

اس اپلیکیشن کا لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Hide Typing – Apk Link

Offline Chat – Apk

Leave a Comment