Hide Your WhatsApp Profile Photo | Super Cool App | gullji.com

So WhatsApp is the most popular application in today’s time. Because WhatsApp is a great and secure platform.

The biggest thing is that all the settings inside the WhatsApp are so great that anyone who runs WhatsApp is satisfied with running WhatsApp because of all these settings.


There is a lot of asking about WhatsApp and if there is any new setting of WhatsApp then tell us.

Or tell us a WhatsApp setting that’s too cool. So we get to see something new in the WhatsApp.

By the way, the copy settings of WhatsApp are such that most people know these days. But today I’m going to show you a setting that a lot of people ask over and over again.

See how many people text us to tell us how we can hide our picture on WhatsApp.

Meaning when you create a WhatsApp account and then put your picture on WhatsApp and that picture is visible to all your family and all your friends.


So we ask what we put our picture on WhatsApp. If we want to hide this image from one of our WhatsApp members, tell us how it is possible.

It’s very easy to do. You can do this very easily with just one application.

The first thing is that the fun comes when the work you want to do is done very easily because it often happens that the work you want to do does not work.


This means that if you have to do any work on WhatsApp and for that you run any application in your phone and then that application does not work on your phone, it means it does not work, then a lot of people get upset at this time. What do we do now?


So with that in mind, the application I have given you here will make your job much easier.


The biggest advantage of this application is that it is very easy to understand and work on it and run it and set it up on your phone.


And so the biggest thing is that this application works on all mobile phones and a lot of people nowadays are running this application and taking advantage of it, you can also benefit a lot from it.


You will find the link to this application at the bottom end here.


You can easily set up this application in your phone by clicking on the link of this application given below and you can burn it very easily.

LOCK PHOTO AND VIDEO – APK – 1

LOCK PHOTO AND VIDEO – APK – 2

 

تو جیسا کہ آج کے ٹائم پے سب سے زیادہ چلے جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ ہے۔ کیوں کہ واٹس ایپ ایک بہترین اور محفوظ پلیٹ فارم ہے۔

سب سے بڑی بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کے اندر جتنی بھی سیٹنگ ہیں وہ اتنی ہی زیادہ بہترین ہیں کہ جو بھی واٹس ایپ چلاتا ہے وہ ان تمام سیٹنگز کی وجہ سے واٹس ایپ کو چلانے میں مطمئن رہتا ہے۔

واٹس ایپ کے بارے میں کافی زیادہ یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ واٹس ایپ کی کیا کوئی نئی سیٹنگ آئی ہے تو ہمیں بتائیں۔

یا کوئی واٹس ایپ کی ایسی سیٹنگ جو بہت زیادہ زبردست ہو وہ ہمیں بتائیں۔ تاکہ ہمیں واٹس ایپ میں کچھ نیا دیکھنے کو ملے۔

دیکھیں ویسے تو واٹس ایپ کی کاپی سیٹنگ ایسی ہیں جو آج کے ٹائم کافی زیادہ لوگ جانتے ہیں۔ لیکن آج میں آپ کو ایک ایسی سیٹنگ یہاں پر بتاؤں گا جو کافی زیادہ لوگ بار بار پوچھتے ہیں۔

دیکھیں کافی زیادہ لوگ میسج کرتے ہیں ہمیں کہ یہ بتائیں کہ واٹس ایپ پر ہم اپنی تصویر کو کیسے چھپا سکتے ہیں۔

مطلب جب آپ واٹس ایپ اکاؤنٹ بناتے ہے اور پھر واٹس ایپ پر اپنی تصویر کو لگاتے ہے اور وہ تصویر آپ کے تمام گھر والوں کو اور آپ کے تمام دوستوں کو نظر آتی ہے۔

تو پوچھا جاتا ہے کہ جو ہم واٹس ایپ پر اپنی تصویر لگاتے ہیں۔ اس تصویر کو ہم اپنے کسی ایک واٹس ایپ کے ممبر کے پاس سے چھپانا چاہتے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہیں ہمیں یہ بتائیں۔

دیکھیں یہ کام کرنا بہت آسان ہے آپ بس ایک ایپلیکیشن کی مدد سے اپنے اس کام کو بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ مزہ تب آتا ہے کہ جو کام آپ کرنا چاہ رہے ہیں وہ کام بہت آسانی سے ہو جائے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو آپ کام کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں وہ کام ہوتا نہیں ہیں۔

مطلب اگر آپ نے کوئی بھی کام واٹس ایپ پر کرنا ہے اور اس کے لئے آپ کوئی بھی ایپلی کیشن اپنے فون میں چلاتے ہیں اور پھر وہ اپلیکیشن آپ کے فون پر نہیں چلتی مطلب کام نہیں کرتی تو اس ٹائم کافی زیادہ لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ اب ہم کیا کریں۔

تو اسی بات کو دیکھتے ہوئے میں نے آپ کے لئے جو ایپلیکیشن یہاں پر نیچے دی ہے اس سے آپ کا کام بہت آسانی سے ہو جائے گا۔

اس ایپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو سمجھنا اور اس پر کام کرنا اور اس کو چلانا اور اس کو اپنے فون پر سیٹ کرنا بہت زیادہ آسان ہے۔

اور تو اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہ ایپلیکیشن تمام موبائل فون پر کام کرتی ہے اور کافی زیادہ آج کے ٹائم اس اپلیکیشن کو لوگ چلا رہے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں آپ بھی اس سے بہت زیادہ اٹھا سکتے ہیں۔

آپ کو اس ایپلیکیشن کا لنک یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے دیے گئے اس اپلیکیشن کے لنک پر کلک کرکے بہت آسانی سے اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر سکتے ہیں اور بہت آسانی سے اس کو جلا سکتے ہیں۔

Hide Profile Photo – Apk Link – 1

Hide Profile Photo – Apk Link – 2

Leave a Comment