WiFi Super Cool Settings That You Should Know | gullji.com

So, there are a lot of issues regarding Wi-Fi in today’s time which even today most people do not understand. Most people have a problem with our Wi-Fi not working properly.

I mean, if some people go to someone’s house or go somewhere else, it means they go to a place where there is Wi-Fi, but they can’t burn the Wi-Fi, which makes them very anxious.

Sometimes it happens that the Wi-Fi installed in our own house does not work in our mobile phone.

So regarding this problem, the application that will be given to you at the end here today, you have to understand it in a good way, after which your problem will be fixed and it will be solved.

Remember that most people are looking for the same solution with their data package. Let them know that it can only solve your Wi-Fi problem. Can

Often there is a problem that people who do not understand this application properly and just do it in a hurry after which they do not get the job they want.


So first of all you have to understand it well, then you have to understand how to run it well then you will benefit from it.

By the way, this application is very easy to run and it is very easy to understand, but still if you leave out a single point then you will not get any benefit then you have to remember this.

Lots of people are running and taking advantage of it in today’s time. You too can take advantage of it and burn your Wi-Fi which is not working very easily.

You will find many such applications but the problem is that they are not easy to understand and run.


The fun comes when you can do what you want to do very easily. So I would say that you must try this application once.


Because it’s so easy to operate and understand.

You will find the link of this application at the very bottom end.

 

تو جیسا کہ وائی فائی کو لے کر آج کے ٹائم پے کافی زیادہ مسئلے ہیں جن کو آج بھی کافی زیادہ لوگ سمجھ نہیں پائے۔ اکثر لوگوں کو یہ مسئلہ آتا ہے کہ ہمارا وائی فائی صحیح طریقے سے چل نہیں رہا۔

مطلب کچھ لوگ اگر کسی کے گھر جاتے ہیں یا کہیں دوسری جگہ جاتے ہیں مطلب کوئی ایسی جگہ جاتے ہیں جہاں پر وائی فائی تو موجود ہوتا ہے لیکن وہ اس وائی فائی کو جلا نہیں پاتے جس سے وہ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں۔

یا تو بعض دفعہ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ اپنے ہی گھر میں جو وائی فائی لگا ہوتا ہے وہ ہمارے موبائل فون میں چلتا نہیں ہے۔

تو اسی مسئلہ کو لے کر آج آپ کو یہاں پر جو ایپلیکیشن نیچے آخر میں دی جائے گی آپ نے اس کو اچھے طریقے سے سمجھ لینا ہے جس کے بعد آپ کا یہ مسئلہ ٹھیک ہوجائے گا حل ہو جائے گا۔

یاد رہے کہ اکثر لوگ اپنے ڈیٹا پیکج کو لے کر بھی یہی حل تلاش کر رہے ہوتے ہیں میں ان کو بتا دو کہ یہ صرف آپ کے وائی فائی کا مسئلہ حل کر سکتا ہے مطلب آپ اس طریقے سے اپنے ڈیٹا پیکج کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے۔

اکثر یہ مسئلہ بھی آجاتا ہوتا ہے کہ جو لوگ اس ایپلیکیشن کو صحیح سے سمجھتے نہیں ہیں اور بس وہ جلدی کرتے ہیں جس کے بعد ان کا وہ کام نہیں ہو پاتا جو وہ چاہتے ہیں۔

اس لیے آپ نے سب سے پہلے اس کو اچھے طریقے سے سمجھ لینا ہے اس کو چلانے کا طریقہ اچھی طرح سے سمجھنا ہے تب آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔

ویسے تو اس اپلیکیشن کو چلانا اور اس کو سمجھنا بہت زیادہ آسان ہے لیکن پھر بھی اگر آپ کوئی ایک بھی پوائنٹ چھوڑ دیتے ہیں تب آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا تو یہ بات آپ نے یاد رکھنی ہے۔

کافی زیادہ لوگ آج کے ٹائم پے اس کو چلا رہے ہیں اور اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں آپ بھی اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور بہت آسانی سے اپنے وائی فائی کو جو چل نہیں رہا اس کو جلا سکتے ہیں۔

اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن آپ کو مل جائیں گی لیکن مسئلہ یہ آتا ہے کہ ان کو سمجھنا ان کو چلانا آسان نہیں ہوتا۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ جو کام آپ کرنا چاہتے ہیں اس کو آپ بہت آسانی سے کر سکیں۔ تو اس لیے میں آپ کو یہی کہوں گا کہ اس ایپلی کیشن کو آپ ایک دفعہ لازمی چلا کر دیکھیں۔

کیونکہ اس کو چلانا اور سمجھنا بہت زیادہ آسان ہے۔

آپ کو اس ایپلیکیشن کا لنگ بالکل نیچے آخر میں مل جائے گا۔

WiFi Setting Apk Link

CLICK HERE – Apk Link 1

CLICK HERE – Apk Link 2

1 thought on “WiFi Super Cool Settings That You Should Know | gullji.com”

Leave a Comment