Lock Girlfriend Messages On WhatsApp | Cool Application | gullji.com

So even today a lot of people want to be able to say a special chat on their mobile WhatsApp, that special chat will be locked to you.


So to do this you must have downloaded a lot of applications and installed them in your mobile and you will also see in this application that there are a lot of ads in this application.


Due to which this application is not fun to stand, there should be an app that will do the job for you and there is not much ad in this app and if you have enough apps to make it work. Downloaded and run on your mobile


So once you download and set up this app in your mobile and with the help of it you can do whatever you want. I hope you will like this app very much.


And the chat you select will lock the chat after which no one will be able to open the chat that you have locked. This app only works on WhatsApp.


There are only two ways to lock WhatsApp. You can lock the whole WhatsApp, after which no one but you will be able to open WhatsApp, meaning no one will be able to open it.


2 … It is up to you to select and lock this particular chat on the WhatsApp.


There are two ways to lock WhatsApp. With this app you can lock only one chat on WhatsApp and if you want to lock your chat on WhatsApp.


So download this app. You will find the link of this app at the end. You can download this app by clicking on the download red color button below.

 

تو آج بھی کافی لوگ چاہتے ہیں کہ ان کے موبائل کے واٹس ایپ کی کوئی ایک خاص چیٹ کہہ سکتے ہیں وہ ایک خاص چیٹ آپ کی لاک ہوجائے

تو یہ کام کرنے کے لئے آپ نے بہت سی ایپلی کیشنز کو ڈاؤن لوڈ کیا ہوگا اور اپنے موبائل میں انسٹال بھی کیا ہوگا اور آپ اس ایپلی کیشن میں یہ بھی دیکھتے ہونگے کے اس ایپلیکیشن میں کافی ایڈ آتے ہیں

جس کی وجہ سے اس ایپلی کیشن کو یوز کرنے کا مزہ نہیں آتا اس لئے کوئی ایسی ایپ ہونی چاہیے جو کام آپ کا کر دے اور اس اپپ میں کافی زیادہ ایڈ بھی نہ اے اور اگر آپ نے یہ کام کرنے کے لئے کافی زیادہ ایپس کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرکے چلایا ہے

تو آپ ایک بار اس اپپ کو بھی اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرکے سیٹ کر لیں اور اس کی مدد سے آپ جو کام کرنا چاہتے ہیں وہ کام کر لیں امید ہے آپ کو یہ ایپ بہت اچھی لگی ہو گی

 

اور آپ جس چیٹ کو سلیکٹ کریں گے یہ اس چیٹ کو لاک کر دے گی جس کے بعد آپ کی وہ چیٹ جس کو آپ نے لاک کیا ہوگا اس چیٹ کو کوئی نہیں کھول پائے گا یہ ایپ صرف واٹس ایپ پر ورک کرتی ہے

واٹس ایپ پر صرف دو طریقوں سے لاک لگا سکتے ہیں 1۔۔۔ آپ لاک پورے وٹس ایپ پر لگا سکتے ہیں جس کے بعد آپ کے علاوہ کوئی واٹس ایپ کو کھول نہیں پائے گا مطلب اوپن نہیں کر پائے گا

 

2۔۔۔ آپ کی مرضی اپنی ہے کے آپ وٹس ایپ پر اس خاص چیٹ کو سلیکٹ کر کے لاک کر سکتے ہیں اس ایک چیٹ پر لاک لگا سکتے ہیں جس پر آپ لگانا چاہتے ہیں آپ کے علاوہ کوئی اس چیٹ کو کھول نہیں پائے گا

واٹس ایپ پر لاک لگانے کے دو طریقے یہ ہوتے ہیں اس ایپ سے آپ صرف واٹس ایپ پر آپ کسی ایک چیٹ کو لاک لگا سکتے ہیں اور اگر آپ واٹس ایپ پر اپنی چیٹ کو لاک کرنا چاہتے ہیں

تو یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں اس ایپ کا لنک آپ کو آخر میں مل جائے گا آپ نیچے ڈاؤن لوڈ کی ریڈ کلر کے بٹن پر کلک کرکے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں


Lock Messages App #1

Lock Messages App #2

CHAT LOCK APP

Leave a Comment