WhatsApp New Private Messenger | Latest New Apk | Hide Blue Tick, Last Seen & Online Status | gullji.com

The name of this application is Direct Chat. This application has made it easy for many users of WhatsApp. This application is a wonderful application.


This means that users of WhatsApp want WhatsApp to be our last scene


This means that if you talk to a friend or a friend on a WhatsApp message, the person you are talking to will not see your last scene.

And if you talk to any guy on WhatsApp, the guy you’re talking to won’t see the meaning of your online status show.


Due to these features of this application, the problem of last scene freeze of many Wits app has also been fixed. You have many benefits of this app anyway.


For example, if you enable this application in your mobile, then the message of any servant or any family member will come in your phone, then the message of that servant or the message of that family member who sent you the message. If it is sent, you will get its message in bubble notification


You don’t have to have a WhatsApp message. You just want to tweak WhatsApp to this app, then you will see WhatsApp messages in bubble notification.


With the help of this app you will get all the notifications of your mobile in bubble notifications. With the help of this app how can you freeze the last scene of WhatsApp.


I have made a video about it in full detail. You can go to my channel and watch my video. My channel name is Gull Ji. You will find many videos related to WhatsApp there.


And this app is also called WhatsApp Last Scene Freeze and also this app is also called Bubble Notification App.


Having this app on your phone is very important because on this WhatsApp application you can talk to any of your family members or any person you are talking to, the person you are talking to or the family member you are talking to and For all your mobile notifications


If you want to download this app, you will find its download link at the end. You can download this app by clicking on the download red color button below.

 

اس ایپلیکیشن کا نام Direct Chat ہے اس ایپلیکیشن نے واٹس اپ کے کافی یوزرز کی مشکل آسان کر دی ہے یہ ایپلیکیشن بہت ہی کمال کی اپلیکیشن ہے

مطلب واٹس ایپ کے یوزرز کافی زیادہ چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ لاسٹ سین فریز ہو جائے ہمارا

 

مطلب آپ کسی بھی دوست یا کسی بھی بندے سے واٹس ایپ پر میسج پر بات کریں تو اس بندے کو آپ کا لاسٹ سین نظر نہ آئے جس سے آپ بات کر رہے ہیں

اور اگر آپ کسی بھی بندے سے واٹس ایپ پر بات کرو گے تو آپ کے اس بندے کو جس سے آپ بات کر رہے ہو مجھ کو آپ کا آن لائن سٹیٹس شو نہیں ہوگا مطلب نظر نہیں آئے گا

 

اس ایپلی کیشن کی اس فیچرز کی وجہ سے بہت سے وٹس ایپ یوز کے لاسٹ سین فریز والا مسئلہ بھی فکس ہو گیا ہے اس ایپ کے آپ کو ویسے تو بہت فائدے ہیں

مثلا کے اگر آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انیبل کرتے ہیں تو پھر آپ کے فون میں کسی بھی بندے یا پھر کسی بھی فیملی ممبر کا میسج آئے گا تو اس بندے کا میسج یا پھر اس فیملی ممبر کا میسج جس نے آپ کو میسج سینڈ کیا ہے تو اس کا میسج آپ کو ببل نوٹیفکیشن میں ملے گا

 

واٹس ایپ کا میسج ہونا ضروری نہیں ہے آپ کی مرضی ہے کہ آپ واٹس ایپ کو صرف اس ایپ میں ایک ٹیو کریں تو آپ بس واٹس ایپ کے میسجز کو ببل ٹیفیکیشن میں دیکھیں گے۔

اس ایپ کی مدد سے آپ کے موبائل کی تمام آپس کے نوٹیفیکیشن آپ کو ببل نوٹیفیکیشن میں ملیں گے اس ایپ کی مدد سے آپ واٹس ایپ کے لاسٹ سین کو کیسے فریز کر سکتے ہیں۔

 

میں نے اس کے بارے میں پوری ڈیٹیل سے ویڈیو بنائی ہے آپ میرے چینل پر جاکے میری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں میرے چینل کا نام Gull Ji ہے آپ کو وہاں پر واٹس اپ سے ریلیٹڈ بہت سی ویڈیوز ملیں گی

اور اس ایپ کو واٹس ایپ لاسٹ سین فریز بھی کہتے ہیں اور اس کے علاوہ اس ایپ کو ببل نوٹیفکیشن ایپ بھی کہا جاتا ہےایک تیر سے دو شکار کرنے والی یہ ایپلیکیشن ہے

 

اس ایپ کا ہونا آپ کے فون میں بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ایپلیکیشن واٹس ایپ پہ آپ اپنے کسی بھی فیملی ممبر یا کوئی بھی بندہ بات آپ جس سے کر رہے ہیں اس بندے سے یا اس فیملی ممبر سے جس سے آپ بات کر رہے ہیں اور آپ کے موبائل کے سارے نوٹیفیکیشن کے لیے

اس ایپ کو اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کا ڈاونلوڈ لنک آخر میں مل جائے گا آپ نیچے ڈاؤنلوڈ کے ریڈ کلر کے بٹن پر کلک کرکے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں


CLICK HERE – Apk Link

CLICK HERE – Application Link

Leave a Comment