How to WhatsApp Group Hide | Latest New Apk | gullji.com

There are still a lot of people using WhatsApp, but the problem is that some people still do not know some of the features of WhatsApp.


Running WhatsApp is not a big deal but knowing about such features of WhatsApp is a big deal.


For example, the most talked about thing on WhatsApp these days is whether any person we talk to on WhatsApp can be safe with us.


This means that you are talking to any person on WhatsApp. On WhatsApp you can only see it. If any person other than you takes your mobile, that person will not be able to see your contact.

So this is a very frequently asked question. If you do not know the answer to this question, you will find the answer to this question here.


See this job is very easy to do. You can easily keep all the contacts or any one contact on WhatsApp.


You will need an application to do this and you will find that app below


You have to download this app and you have to understand this app after which your work will be very easy.


With the help of this app you will add any contact on WhatsApp and even after coming back from WhatsApp and re-opening WhatsApp you will still have that contact hidden.


Users of this app are benefiting from it. It is very easy to run this app


You can do whatever you want. You can also take advantage of this app. All you have to do is download this application. You will find the download link of this application at the end.

 

آج بھی واٹس ایپ کو کافی لوگ ہیں یوز کر رہی ہیں مگر مسئلہ یہاں آتا ہے کی واٹس ایپ کے کچھ ایسے فیچرز آج بھی کافی لوگوں کو نہیں پتا

واٹس ایپ کو چلانا کوئی بڑی بات نہیں ہے مگر وٹس ایپ کی ایسی فیچرز کے بارے میں جاننا یہ بہت بڑی بات ہے

مثلا بات کی جائے واٹس ایپ پر آج کے ٹائم جو چیز زیادہ پوچھی جاتی ہے کہ جس بھی بندے سے ہم واٹس ایپ پر بات کریں کیا وہ بندہ ہم تک محفوظ رہ سکتا ہے

مطلب آپ کسی بھی بندے سے واٹس ایپ پر بات کر رہے ہیں واٹس ایپ پر آپ اس کو صرف دیکھ پائیں آپ کے علاوہ آپ سے کوئی بھی بندہ آپ کا موبائل لے تو وہ بندہ آپ کا کونٹیکٹ دیکھ نہ پائی

تو یہ سوال بہت ہی پوچھے جانے والا سوال ہے اگر آپ کو اس سوال کا جواب نہیں پتا تو اس سوال کا جواب آپ کو یہاں مل جائے گا

دیکھیں یہ کام کرنا بہت آسان ہے آپ یہ کام بہت آسانی سے یہ کام واٹس اپ پر سارے کانٹیکٹ یا کسی ایک کانٹیکٹ کو اپنے تک رکھ سکتے ہیں

 

آپ کو یہ کام کرنے کے لئے ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اور آپ کو وہ ایپ نیچے مل جائے گی

آپ نے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور آپ نے اس اپپ کو سمجھ لینا ہے جس کے بعد آپ کا کام بہت آسانی سے ہو جائے گا

آپ اس ایپ کی مدد سے واٹس ایپ پے کوئی بھی کنٹیکٹ کو ایڈ کریں گے اور بالکل وٹس ایپ سے بیک آ کے اور واٹس ایپ کو آپ دوبارہ اوپن کریں گے تب بھی آپ کا وہ کنٹیکٹ ہائیڈ رہے گا

اس ایپ کے یوزرز اس سے بہت فائدہ اٹھا رہے ہیں اس ایپ کو چلانا بہت آسان ہے

آپ اپنا وہ کام کر سکتے ہیں جو کام آپ کرنا چاہتے ہیں آپ بھی اس ایپ سے فائدہ اٹھائے بس آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو آخر میں مل جائے گا

DOWNLOAD Link 1

DOWNLOAD Link 2

Leave a Comment