How To Secure Your Personal Photo on WhatsApp Before Sending | Latest New Apk | gullji.com

Here I will show you an application whose name is lmage to PDF converter. As soon as you see it, you will know its name. What will this application do in your mobile if you are on WhatsApp or / or any platform. Anyone can send their photo to a friend or / or a servant


So this app whose name I have mentioned above is very important for you

This is a very good application. You will find features in this app that will send your photo to another person by mistake. Even then, the person who has sent your photo will not be able to see it.


Will See, its job is to convert your image into a PDF file


With the help of this app, you can convert any of your photos to a PDF file and you can send a code / lock / pattern on the photo to the person you want to send your photo to. Want to send this photo can be secured


If you want to send your photo to a friend or a friend, you can send your photo to the guy you want to send to WhatsApp. Can’t see


You have sent your picture meaning sent and if you send your picture at the time when the mobile of this servant is with someone else then you can convert your photo into PDF with the help of this app. Send with lock or / code


By doing this, the image that you have sent to this servant will be secure


With the help of this application, your photo will be viewed by the person to whom you want to send your photo.


Users of this application are using it to secure most of their photos on WhatsApp.


You will find the full video of how you will run this application on YouTube channel Gull ji. To do this you can go to my channel and watch the full video and understand the features of this application in your phone. Set up this application

 

If you want to download this application, you will find the download link of this app at the bottom and if you like this app, you can also share this app with your friends.

 

 

آپ کو ایک ایپلیکیشن یہاں پر بتاؤں گا جس ایپ کا نام lmage to PDF converter آپ کو دیکھتے ہی اس کا نام پتہ چل گیا ہوگا کہ یہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل میں کیا کام کرے گی کے اگر آپ واٹس ایپ پر یا /کسی پلیٹ فارم پر کسی بھی دوست کو یا /کسی بھی بندے کو کوئی سی بھی اپنی فوٹو سینڈ کرتے ہیں

تو یہ اپپ جس کا نام میں نے آپ کو اوپر بتا دیا ہے یہ ایپ آپ کے لیے بہت ضروری ہے

یہ بہت ہی اچھی ایپلیکیشن ہے آپ کو اس ایپ میں جو فیچرز دیکھنے کو ملیں گے جس سے آپ کی غلطی سے فوٹو کسی اور بندے کے پاس سینٹ ہوجاتی ہے تو پھر بھی وہ بندہ جس کے پاس آپ کی فوٹو سینڈ ہوئی ہے وہ دیکھ نہیں پائے گا

دیکھیں اس کا کام ہی یہ ہے کہ یہ ایپلیکیشن آپ کی تصویر کو PDF فائل میں convert کرنا ہے

آپ اس ایپ کی مدد سے اپنی کوئی سی بھی فوٹو کو PDF فائل میں convert کر کے آپ اس بندے کو جس کو آپ اپنی فوٹو سینڈ کرنا چاہتے ہیں اس فوٹو پر کوڈ / لاک / پیٹرن لگا کر آپ اپنی اس فوٹو کو جو اس بندے کو بھیجنا چاہتے ہیں اس فوٹو کو سیکیور کر سکتے ہیں

اگر آپ کسی بھی دوست کو یا پھر کسی بھی بندے کو اپنی فوٹو سینڈ کرتے ہیں آپ اگر چاہتے ہیں کے واٹس ایپ پر اس بندے کو اپنی تصویر اپ سینڈ کریں جس کو آپ سینڈ کرنا چاہتے ہیں بس وہی بندہ آپ کی تصویر دیکھ سکیں اور کوئی نہ دیکھ پائے

آپ نے اپنی تصویر سینڈ کی ہے مطلب بھیجی ہے اور اگر آپ اپنی تصویر اس ٹائم سینڈ کرتے ہیں جس ٹائم اس بندے کا موبائل کسی اور کے پاس ہوتا ہے تب آپ اس ایپ کی مدد سے اپنی فوٹو کو PDF میں convert کر کے پیٹرن یا / لاک یا /کوڈ لگا کر سینڈ کرتے ہیں

تو یہ کام کرنے سے آپ کی تصویر جو آپ نے اس بندے کو سینڈ کی ہے وہ تصویر سیکیور رہے گی

 

 

اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ کی تصویر وہی بندہ دیکھے گا جس کو آپ اپنی تصویر بھیجنا چاہتے ہیں مطلب سینڈ کرنا چاہتے ہیں

اس ایپلیکیشن کے یوزر اس کو واٹس ایپ پر زیادہ تر اپنی فوٹو کو سکیور کرنے کے لیے یوز کر رہے ہیں

 

اس ایپلی کیشن کو اپ کیسے چلائیں گے اس کی پوری ویڈیو آپ کو یوٹیوب چینل Gull ji پر مل جائے گی یہ کام کرنے کے لئے آپ میرے چینل پر جاکر اس کی پوری ویڈیو دیکھ لیں اور اس ایپلی کیشن کی فیچرز کو سمجھ کر اپنے فون میں اس ایپلیکیشن کو سیٹ کر لیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس ایپلی کیشن کو اپ ڈاؤن لوڈ کریں اس ایپ کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو آخر میں نیچے مل جائے گا اور اگر آپ کو یہ والی ایپ پسند آئے تو آپ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی اس والی ایپ کو شیئر کریں

DOWNLOAD Link 1

DOWNLOAD Link 2

Leave a Comment