How To Make Message Unread in WhatsApp | Latest New Apk | gullji.com

Sometimes it happens that a friend of yours on WhatsApp sends you a lot of messages on WhatsApp and you reply to that message but that person still sends you so many messages and you go somewhere. Even if you are busy, you will not be able to reply to the message of the person who sent you the message


So many times what we do is see the message of the servant whose message has come to you but you do not reply to that servant and that servant says to you that you have seen my message but reply Did not give


This is a big problem. You want people to know about something like this, then any friend or any family member will text you and this servant will not know that you have sent this message. You have seen what he sent


You will find a lot of applications on the net to do what you want, but the problem here is that if you download any application to your mobile, the problem is often that the app Does not support your phone and does not do what you want it to do with this application

You can find a lot of applications on Google and Play Store to do this, but still some people message us, so tell us about an application that will make our job easier.


So now I will tell you about the application which will take away this tension from you and this application will run in your phone will mean support and its biggest benefit if you understand this app.


You will understand the features of this app and it is very easy to run this app and most of the people are using this app and taking advantage of this app. You can download this app in your mobile. And take advantage of this app


And downloading this application you will find the download red color button below you can download this app by clicking on it

 

بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ وٹس ایپ پر آپ کا کوئی بھی دوست آپ کو وٹس ایپ پر کافی میسیجز کرتا ہے اور آپ اس بندے کو میسج کا جواب بھی دیتے ہیں مگر وہ بندہ آپ کو پھر بھی اتنے زیادہ میسجز کرتا ہے اور آپ کہیں پر بھی مصروف ہوتے ہیں تو آپ اس کے میسج کا جواب نہیں دے سکتے جس نے آپ کو میسج کیا ہے اس کا

تو کافی دفعہ ہم کیا کرتے ہیں اس بندے کا میسج دیکھ لیتے ہیں جس بندے کا آپ کو میسج آیا ہے مگر آپ اس بندے کو اس میسج کا جواب نہیں دیتے اور وہ بندہ آپ سے کہتا ہے کہ آپ نے میرا میسج تو دیکھا ہے لیکن جواب نہیں دیا

 

یہ بہت بڑی پریشانی ہے آپ لوگ اس لئے چاہتے ہیں کہ آپ کو کچھ ایسی چیز کے بارے میں پتہ چل جائے پھر کوئی بھی دوست یا پھر کوئی بھی فیملی ممبر آپ کو میسج کرے اور اس بندے کو پتہ نہ چلے کہ آپ نے اس کا میسج جو اس نے بھیجا تھا وہ آپ نے دیکھ لیا ہے

جو آپ چاہتے ہیں وہ والا کام کرنے کے لئے نیٹ پر آپ کو کافی زیادہ ایپلیکیشنز مل جائیں گی لیکن یہاں پر مسئلہ آتا ہے کہ آپ کوئی بھی ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو کافی دفعہ مسلہ یہ آتا ہے کہ وہ ایپ آپ کے فون پر سپورٹ نہیں کرتی اور آپ جو کام اس ایپلی کیشن کی مدد سے کرنا چاہتے ہیں وہ نہیں کر پاتے

 

آپ کو یہ کام کرنے کے لئے بہت زیادہ ایپلیکیشنز گوگل اور پلے سٹور پر بھی مل جاتی ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ ہمیں میسج کرتے ہیں تو آپ ہمیں کوئی ایسی ایپلی کیشن کا بتائیں جو ہمارا یہ کام آسان کر دے مطلب ہمارا یہ کام کر دے

تو ابھی میں آپ کو جس ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس سے آپ کی یہ ٹینشن دور ہو جائے گی اور یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں چلے گی مطلب سپورٹ کرے گی اور اس کا سب سے بڑا فائدہ اگر آپ اس ایپ کو سمجھ جائیں

اس اپپ کی فیچرز کو سمجھ جائیں گے اور اس ایپ کو چلانا بھی بہت آسان ہے اور بہت بڑی بات کے یہ ایپ کافی لوگ استعمال کر رہے ہیں اور اس ایپ سے فائدہ لے رہے ہیں آپ یہ والی ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اس ایپ سے فائدہ اٹھا لیں

اور اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈنگ آپ کو نیچے ڈاؤن لوڈ کے ریڈ کلر کا بٹن مل جائے گا اس پر کلک کر کے آپ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

DOWNLOAD Link 1

DOWNLOAD Link 2

Leave a Comment