Who is Online on WhatsApp | Latest new Apk | gullji.com

Today’s time to use WhatsApp is very easy. It is time to check each and every person on WhatsApp.


Finding out how many contacts are online on WhatsApp is not easy. By the way, if you open the WhatsApp on your mobile, then you know that any of your friends or friends are online. Yes or no


But there are some ways you can check all the WhatsApp contacts of your phone only once, meaning you can check whether it is online or not or who came online on WhatsApp at what time.


If you want to know who is online on WhatsApp, this means which contacts of your mobile’s WhatsApp are online on WhatsApp this time, you will need an application to do this.


With the help of which you will be able to see who is online on the WhatsApp. You will also find such an application on Google, but the application that I will tell you right now is that this application is very good because its application. It’s also much easier to standby


You have to download this application. After downloading,
you have to install this application in your phone. After downloading and installing, you have to open this application, which means open it.


After opening you have to burn all the permissions of this application then the first option power feature will come right in front of you. You have to click on this first option power feature and as soon as you click on the first option. Then the display that will come to you


Then you come down to the bottom right then you will find an option of who is online beta at the bottom end you have to click on this option after which you will easily know how many contacts of whatsapp app. Is online


This application is very easy to standby and this application is very good.
You will find its download link at the bottom end. You can download this app by clicking on the red color button below.

 

آج کے ٹائم واٹس ایپ کو یوز کرنا بہت زیادہ آسان ہے واٹس ایپ پر ہر ایک بندے کو چیک کرنا کے اس ٹائم واٹس ایپ پر کتنے لوگ اس ٹائم جس ٹائم آپ واٹس اپ چلا رہے ہیں اس ٹائم کون کون بندا آن لائن ہے

مطلب کے کتنے کانٹیکٹ واٹس ایپ پر آن لائن ہیں آسان نہیں ہے یہ پتہ کرنا ویسے تو اگر آپ اپنے موبائل کے واٹس ایپ کھولیں مطلب کے اوپن کریں تب آپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کا کوئی بھی بندہ یا پھر کوئی بھی دوست آن لائن ہے یا نہیں

لیکن کچھ ایسے طریقے ہیں آپ اپنے فون کے واٹس اپ کے تمام کنٹیکٹس کو صرف ایک بار دیکھ سکتے ہیں مطلب چیک کر سکتے ہیں کہ وہ آن لائن ہے یا نہیں ہے یا کون واٹس ایپ پر کس ٹائم آن لائن آیا

دیکھیں آپ یہ چیز اگر جاننا چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ پر کون آن لائن ہے مطلب آپ کے موبائل کے واٹس ایپ کے کون کون سے کنٹیکٹس اس ٹائم واٹس ایپ پر آن لائن ہے آپ کو یہ کام کرنے کے لئے ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی

جس کی مدد سے دیکھ یہ پائینگے آپ بہت ہی آسانی سے کے وٹس ایپ پر کون کون آن لائن ہے ایسی ایپلی کیشن آپ کو گوگل پر بھی مل جائیں گی لیکن جو ایپلیکیشن ابھی بتاؤں گا آپ کو ایپلیکیشن یہ بہت بہترین ہے کیونکہ اس والی ایپلیکیشن کو بھی یوز کرنا بہت زیادہ آسان ہے

آپ نے اس ایپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کر لینا ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کو کھول لینا ہے مطلب کے اوپن کر لینا ہے

اوپن کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پرمیشن کو الاؤ کر دینا ہے پھر آپ کے بالکل سامنے پہلا آپشن پاور فیچر کا آئیگا آپ نے اس پہلے آپشن پاور فیچر پر کلک کر دینا ہے اور آپ جیسے ہی پہلے آپشن پر کلک کریں گے پھر آپ کے پاس جو ڈسپلے آئے گا

پھر آپ وہاں آخر میں بالکل نیچے آجائیں پھر آپ کو نیچے آخر میں ایک آپشن who is online beta کا مل جائے گا آپ نے اس آپشن پر کلک کر دینا ہے جس کے بعد آپ بہت آسانی سے یہ جان پائیں گے کہ واٹس ایپ کے کتنے کنٹیکٹ آن لائن ہے

اس ایپلی کیشن کو یوز کرنا بہت آسان ہے اور یہ ایپلیکیشن بہت بہترین ہے آپ کو اس کا ڈاونلوڈ لنک نیچے آخر میں مل جائے گا آپ نیچے دیئے گئے ریڈ کلر کے بٹن پر کلک کرکے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Click Here – DOWNLOAD

1 thought on “Who is Online on WhatsApp | Latest new Apk | gullji.com”

Leave a Comment