How to Change Message Font On WhatsApp | Latest New Apk | gullji.com

No matter what the platform, everyone talks about the message. But what is being asked is that when we talk about the message and write the message, this time we want to change its style, meaning we want to change the font of the message, so how can we do that?


This is very easy to do in today’s time. If you are talking to someone on a message and you want to change the style of the message, you can do it very easily.


There are a lot of applications for this job on the net. You can also get any application from Google Play Store from which you can do this job and you can also get any application from Google to do this job.


But often the problem is that when an application is downloaded, often that application does not work and does not support your mobile phone, because of which your work does not work and most people get upset because of this. Are


The fun comes when the application you download works and supports your mobile phone.


So today I will give you the link of an application here which when you download and set it on your mobile phone then whatever message you talk to will change the style of your message. Will


This application is a keyboard with many styles. Whatever style of message you select in the keyboard, then whoever you message, then your message will go in the same style that you have selected.


The advantage of this keyboard is that it is very easy to understand and set it up and work on it and select any style on it.


And its biggest advantage is that it will also support your mobile phone and with the help of this application with the help of its keyboard your work will be done very quickly and very easily.


I will give you the download link of this keyboard here at the bottom end.


You can download this keyboard by clicking on the download button below.

 

کوئی سا بھی پلیٹ فارم ہو میسج پہ تو سبھی بات کرتے ہیں۔ لیکن جو پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم جب میسج پر بات کرتے ہیں میسج لکھتے ہیں اس ٹائم ہم اس کا سٹائل چینج کرنا چاہتے ہیں مطلب میسج کا فونٹ چینج کرنا چاہتے ہیں تو یہ ہم کیسے کر سکتے ہیں ؟

دیکھیں آج کے ٹائم پے یہ کام کرنا بہت ہی زیادہ آسان ہے اگر آپ کسی سے بھی میسج پر بات کر رہے ہیں اور آپ میسج کا سٹائل چینج کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ کام بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔

اس کام کے لیے بہت زیادہ ایپلیکیشن نیٹ پر موجود ہیں آپ گوگل پلے سٹور سے بھی لے سکتے ہیں کوئی بھی ایپلی کیشن جس سے آپ یہ کام کر سکتے ہیں اور گوگل سے بھی کوئی اپلیکیشن لے سکتے ہیں اس کام کو کرنے کے لئے

لیکن اکثر مسئلہ یہاں ہوتا ہے کہ جب کوئی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہے تو اکثر وہ اپلیکیشن کام نہیں کرتی اور آپ کے موبائل فون پہ سپورٹ نہیں کرتی جس کی وجہ سے آپ کا کام نہیں ہوتا اور اکثر لوگ اسی وجہ سے پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ آپ جو ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں وہ کام بھی کرے اور آپ کے موبائل فون پہ سپورٹ بھی کرے۔

تو آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ایپلیکیشن کا لنک دوں گا جس کو آپ جب ڈاؤن لوڈ کریں گے اور اس کو اپنے موبائل فون پے سیٹ کریں گے پھر آپ جس سے بھی میسج پر بات کریں گے آپ کے میسج کا سٹائل چینج ہو جائے گا۔

یہ ایپلی کیشن ایک کی بورڈ ہے جس کے اندر کافی زیادہ سٹائل موجود ہیں۔ آپ جو بھی میسج کا سٹائل اس کی بورڈ میں سلیکٹ کریں گے پھر آپ جس کسی کو میسج کریں گے پھر آپ کا میسج اسی سٹائل میں جائے گا جو آپ نے سلیکٹ کیا ہوگا۔

اس کی بورڈ کا فائدہ یہ ہے کہ اس کو سمجھنا اور اس کو سیٹ کرنا اور اس پر کام کرنا اور اس پر کوئی بھی سٹائل سلیکٹ کرنا بہت زیادہ آسان ہے۔

اور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کے موبائل فون میں سپورٹ بھی کرے گی اور اس ایپلی کیشن کی مدد سے اس کی بورڈ کی مدد سے آپ کا یہ کام بہت جلد اور بہت آسانی سے ہو جائے گا۔

میں آپ کو اس کی بورڈ کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے آخر میں دے دوں گا۔

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اس کی بورڈ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Change Fonts – DOWNLOAD

Leave a Comment