How To Unread Message On WhatsApp & All Apps | Latest New Apk | gullji.com

It often happens that too many people text us too much and we all get tired of replying.


There are some people whose message we do not want to reply and they still text so much that we have to see their message.


So we want to be told about any such application or any way to tell us that if we see any message from someone then he will not know that we have seen his message.


There are a lot of applications on the net for this purpose, with the help of which if you see someone’s message, he will not know that you have seen his message.

But often the problem is that the application you download to do this work but that application does not support your mobile and your work is not done.


So that’s why a lot of people have trouble doing this, so I try to make sure that the application I will tell you about right now supports your mobile in any case and your work is done.


Because you know the fun comes when the application you run on your phone also supports your phone and you get the job done. If the application doesn’t support your phone then you don’t get the job done. Which, of course, made the video an overnight sensation.

 

I can tell you with full confidence that the application I will give you here right now, the download link of which you will find at the bottom end here, this application will definitely work for you and that application will be on your phone. Will also support


And most importantly, it is very easy to understand this application and to run this application and you can see any message you want but you do not know that you have sent this message. Have seen So this application will do your job very easily.


You can download this application by clicking on the download button below.

 

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں کافی زیادہ لوگ کافی زیادہ میسج کرتے ہیں اور ہم سب کو جواب دے دے کر تھک جاتے ہیں۔

کچھ لوگ تو ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے میسج کا جواب دینا ہم نہیں چاہتے اور وہ پھر بھی اتنے زیادہ میسج کرتے ہیں کہ ہمیں ان کے میسج کو دیکھنا پڑتا ہے۔

تو اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ایسی ایپلی کیشن ہمیں بتائیں جائے یا کوئی ایسا طریقہ ہمیں بتایا جائے جس سے ہم کسی کا کوئی بھی میسج اگر دیکھتے ہیں تو اس کو نہ پتہ چلے کہ ہم نے اس کا میسج دیکھا ہے۔

دیکھیں اس کام کے لیے نیٹ پر کافی زیادہ ایسی اپلیکیشنز موجود ہیں جن کی مدد سے آپ اگر کسی کا بھی میسج دیکھتے ہیں تو اس کو نہیں پتہ چلتا کہ آپ نے اس کا میسج دیکھا ہے۔

لیکن اکثر مسئلہ یہاں پر آتا ہے کہ جو ایپلیکیشن آپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں اس کام کو کرنے کے لیے لیکن وہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل پہ سپورٹ نہیں کرتی اور آپ کا کام نہیں ہوتا۔

تو اس لیے کافی زیادہ لوگوں کو یہ کام کرنے میں مسئلہ آتا ہے اس لیے میری کوشش ہے کہ ابھی جو ایپلیکیشن میں آپ کو بتاؤں گا وہ ہر حال میں آپ کے موبائل پر سپورٹ کرے اور آپ کا کام ہو جائے۔

کیونکہ آپ جانتے ہیں مزا تو تب آتا ہے کہ جو ایپلیکیشن آپ اپنے فون میں چلاتے ہیں وہ آپ کے فون پر سپورٹ بھی کرے اور آپ کا کام ہو جائے اگر ایپلیکیشن آپ کے فون کو سپورٹ نہیں کرتی تو پھر آپ کا کام نہیں ہوتا۔ جس سے اکثر لوگ کافی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔

میں آپ کو پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ابھی جو ایپلیکیشن آپ کو یہاں پر میں دوں گا جس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا اس اپلیکیشن سے آپ کا کام ضرور ہوگا اور وہ ایپلیکیشن آپ کے فون پہ سپورٹ بھی کرے گی۔

اور سب سے بڑی بات اس ایپلی کیشن کو سمجھنا اور اس ایپلی کیشن کو چلانا بھی بہت زیادہ آسان ہے اور اس پہ آپ جو چاہتے ہیں جیسا چاہتے ہیں کہ آپ جس کے بھی میسج کو دیکھیں لیکن اس کو نہ پتہ چلے کہ آپ نے اس میسج کو دیکھا ہے۔ تو آپ کا یہ کام بھی یہ ایپلیکیشن بہت آسانی سے کر دے گے۔

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

 

Click Here – DOWNLOAD

Leave a Comment