How to Last Seen Freeze On WhatsApp | Latest New Apk | gullji.com

Today’s Time WhatsApp is being run by a lot of people and they are trying to find something on WhatsApp that will benefit us a lot.


As a lot of people ask us to tell a setting on WhatsApp so that even if we are online on WhatsApp, our friend will not know that we are online on WhatsApp right now.

That is, we want our friend to feel that we are not online yet on the WhatsApp.


We want our friends on WhatsApp to see that we came online on WhatsApp a week ago and since then we have never visited WhatsApp online.


So this setting is broken by a lot of people searching for WhatsApp and they get a lot of applications that do not work.


So today I will give you a link to an application which you can download and enable the settings inside it. You can do this very easily.

All you have to do is download the application by clicking on the link I will give you here and you have to create an account just like you create a WhatsApp account.


After creating an account, when you go to its settings, you will find an option there called freeze last seen.


All you have to do is turn on this option in this application after which your problem will be solved.


Then when you come online on WhatsApp but your friends will see that you came online on WhatsApp a week ago.


There are many applications for this job on the net that you can easily do this but the problem is that not every application works.


So the link I will give you here will work on your mobile in any case, it will work on your WhatsApp, so you can download it by clicking on the link below. Is.


I will give you the download link of this application at the end when you reach here.


You can download this application by clicking on the download button below.

 

آج کے ٹائم واٹس ایپ تو کافی زیادہ لوگ چلا رہے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ واٹس ایپ پر کچھ ہمیں ایسا دیکھنے کو ملے جس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہو جائے۔

جیسا کہ کافی زیادہ لوگ پوچھتے ہیں کہ واٹس ایپ پے کوئی ایسی سیٹنگ بتائیں جس سے اگر ہم آن لائن بھی واٹس ایپ پر ہے تو وہ ہمارے دوست کو نہ پتہ چلے کہ ابھی ہم واٹس ایپ پے آن لائن ہیں۔

یعنی ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے دوست کو ایسا لگے کہ ہم واٹس ایپ پہ ابھی آن لائن نہیں ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ پر ہمارے دوستوں کو یہی نظر آئے کہ ہم ایک ہفتہ پہلے واٹس ایپ پے آن لائن آئے تھے اس کے بعد ہم کبھی بھی واٹس ایپ اون لائن نہیں آئے۔

تو یہ سیٹنگ واٹس ایپ کی کافی زیادہ لوگ سرچ کرتے ہیں ٹوٹتے ہیں اور ان کو کافی زیادہ ایسی ایپلیکیشن ملتی ہیں جو کام نہیں کرتی۔

تو آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ایپلی کیشن کا لنک دوں گا جس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس کے اندر موجود سیٹنگ کو انیبل کرنے کے بعد آپ بہت آسانی سے اپنا یہ کام کر سکتے ہیں۔

آپ نے کچھ زیادہ نہیں کرنا آپ کو یہاں پر میں جو لنک دوں گا اس کو کلک کرکے ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور جیسے آپ واٹس ایپ کا اکاؤنٹ بناتے ہیں بالکل ویسے ہی آپ نے اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد جب آپ اس کی سیٹنگ میں جائیں گے تو آپ کو وہاں پر ایک آپشن مل جائے گا جس کا نام freeze last seen ہے۔

آپ نے بس اس ایپلیکیشن میں اس آپشن کو اون کر دینا ہے جس کے بعد آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

پھر آپ واٹس ایپ پر جب آن لائن آئینگے لیکن آپ کے دوستوں کو وہی نظر آئے گا کہ آپ ایک ہفتہ پہلے واٹس ایپ پہ آن لائن آئے تھے۔

اس کام کے لئے بہت سی ایسی ایپلیکیشن نیٹ پر موجود ہیں جن سے آپ بہت آسانی سے یہ کام کر سکتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر ایپلیکیشن کام نہیں کرتی۔

تو اس لیے میں آپ کو یہاں پر جو لنک دوں گا وہ ہر حال میں آپ کے موبائل پر کام کرے گا آپ کے واٹس ایپ پر کام کرے گا اس لئے آپ نے یہاں پر نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اسے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک میں آپ کو یہاں پر پہنچے آخر میں دے دوں گا۔

آپ اس ایپلی کیشن کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Freeze DOWNLOAD Link:

Hide DOWNLOAD Link

Leave a Comment