How To Auto Message Delete On WhatsApp | Latest New Apk | gullji.com

So as WhatsApp is a very popular application nowadays and the more people talk on WhatsApp nowadays, I don’t think there will be so many more people talking on any other application.


So there is a problem with WhatsApp that when you or I or anyone else talks to someone on a message, we forget to delete that message.


Doing so also causes another problem. If we forget to delete someone’s message, our memory is wasted for no reason.


So many people still search on the net today to tell us a way that if we forgot to delete the message, the message will be deleted automatically, whether we delete the message or not.

So there are a lot of applications on the net to do this, the problem is often that most of them are applications that do not support your phone.


The fun is that if you download an application that you need, that application will work for you, because if the application that you need doesn’t work, then there is no point.


So I saw the same thing and thought that I would give you an application for this job which will definitely benefit you and that application will work on your phone in any case.


So today I will tell you the download link of the application I will give you here at the bottom end.


The advantage of this application is that if you forget to delete the message, then this application has deleted all your messages exactly seven days later.


You can download this application by clicking on the download button below.

 

تو جیسا کہ واٹس ایپ آج کے ٹائم پہ کافی زیادہ چلائی جانے والی اپلیکیشن ہے اور آج کے ٹائم پہ جتنی زیادہ بات واٹس ایپ پر لوگ کرتے ہیں میرا نہیں خیال کہ کہیں اور کسی ایپلیکیشن پہ اتنے زیادہ لوگ باتیں کرتے ہوں گے۔

تو اسی چیز کو لے کر واٹس ایپ کے اوپر کافی زیادہ ایک مسئلہ بھی آجاتا ہوتا ہے کہ واٹس ایپ پے جب آپ یا میں یا کوئی بھی کسی سے میسج پر بات کرتا ہے تو ہم اس میسج کو ڈیلیٹ کرنا بھول جاتے ہیں۔

ایسا کرنے سے ایک اور مسئلہ بھی ہوتا ہے اگر ہم کسی کے میسج کو ڈلیٹ کرنا بھول جاتے ہیں تو ہماری میموری بھی بلاوجہ ضائع ہوتی جاتی ہے۔

تو کافی زیادہ لوگ آج بھی نیٹ پر سرچ کرتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا طریقہ بتایا جائے کہ اگر ہم میسج ڈیلیٹ کرنا بھول گئے ہیں تو خودبخود میسج ڈیلیٹ ہو جائے ہم میسج ڈیلیٹ کریں یا نہ کریں۔

تو اس کام کو کرنے کے لیے نیٹ پر کافی زیادہ ایسی ایپلیکیشن موجود ہیں جن کا مسئلہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ ان میں سے اکثر ایسی اپلیکیشنز ہوتی ہیں جو آپ کے فون پر سپورٹ نہیں کرتی۔

مزہ تو تب آتا ہے کہ اگر آپ کوئی ایسی ایپلی کیشن ڈاؤنلوڈ کریں جس کی آپ کو ضرورت ہے تو وہ ایپلیکیشن آپ کے پاس کام بھی کرے کیونکہ اگر وہ ایپلی کیشن جو آپ کو ضرورت ہوتی ہے وہ کام نہ کرے تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

تو اسی چیز کو میں نے بھی دیکھا اور سوچا کہ کوئی ایسی ایپلی کیشن اس کام کے لیے آپ کو دوں جس سے آپ کو فائدہ ضرور ہوں اور وہ ایپلیکیشن ہر حال میں آپ کے فون پہ کام بھی کرے۔

تو آج میں آپ کو جس ایپلیکیشن کا بتاؤں گا اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں دے دوں گا۔

اس ایپلیکیشن سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ اگر آپ میسج کو ڈیلیٹ کرنا بھول جاتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن ٹھیک سات دن بعد آپ کے تمام میسجز کو ڈیلیٹ کر دی گئی۔

آپ اس ایپلی کیشن کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔

Click the download button to download this Apk

DOWNLOAD – 1

DOWNLOAD – 2

Leave a Comment