How To Hide WhatsApp Message On Notification Bar | Latest New Apk | gullji.com

WhatsApp often happens that when we are busy somewhere and this time someone’s message comes on WhatsApp, it is visible to us right above the mobile screen.

This causes us a lot of problems. We want to receive any message from WhatsApp but it does not appear on the mobile screen.

For this we have seen a lot of settings that do not work at all, so today we will tell you the settings of an application in which your work will be very easy.

When you understand this setting and when you set this setting then whatever message you get on WhatsApp will not be seen on top of your mobile screen nor will the mobile screen be locked. Will appear on the screen after.

This is a wonderful setting. This is a wonderful application. Many people are searching for this application in today’s time, but even today many people do not know about this application.

The thing is that if you want to hide someone’s message on WhatsApp then with the help of this application you can easily hide the message of WhatsApp which is visible on the mobile screen.

That is, after setting this setting, after understanding this setting, when you have done all this work for this application, then any message that comes to you will not be seen on the screen, your WhatsApp message is only notification bar. Will be limited to

I know you are going to like this setting. You are going to like this application very much. You must try it once.

The biggest advantage of this application is that if you run any application other than WhatsApp, you can also hide all its messages from the mobile screen if you talk to someone in a message.

Let me tell you about how wonderful this application is

Once you run it and set the setting to your liking then you will be able to see for yourself what this application has done and how much it has benefited you.

I will give you the download link of this application at the bottom end here.

You can easily download this application by clicking on the download button below.

 

واٹس ایپ پے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جب کہیں پے بھی بیزی ہوتے ہیں اور اس ٹائم کسی کا بھی واٹس ایپ پہ میسج آ جائے تو وہ ہمیں سامنے نظر آ جاتا ہے بالکل موبائل سکرین کے اوپر

اس سے ہمیں بہت زیادہ مسئلہ ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں واٹس ایپ کا کوئی بھی میسج آئے لیکن وہ موبائل سکرین کے اوپر نظر نہ آئے۔

اس کے لیے ہم نے بہت سی ایسی سیٹنگز کو دیکھا ہے جو بالکل بھی کام نہیں کرتی تو آج ہم آپ کو ایسی سیٹنگز بتائیں گے ایسی ایک ایپلیکیشن بتائیں گے جس میں آپ کا یہ کام بہت آسانی سے ہو جائے گا۔

اس سیٹنگ کو آپ جب سمجھ لیں گے اور اس سیٹنگ کو جب اپ سیٹ کر لیں گے پھر آپ کو واٹس ایپ پہ جس کا بھی میسج آئے گا وہ آپ کے موبائل سکرین کے نا تو اوپر نظر آئے گا نہ ہی موبائل سکرین کے lock ہو جانے کے بعد screen پر نظر آئے گا۔

یہ بہت ہی کمال کی سیٹنگ ہے یہ بہت ہی کمال کی اپلیکیشن ہے آج کے ٹائم پے اس ایپلیکیشن کی تلاش کافی زیادہ لوگوں کو ہے لیکن آج بھی کافی زیادہ لوگ اس ایپلیکیشن کے بارے میں نہیں جانتے۔

دیکھئے بات وہی ہے کہ اگر آپ واٹس ایپ پہ کسی کا میسج چاہتے ہیں چھپانا تو اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ بہت آسانی سے موبائل سکرین پر نظر آنے والا واٹس ایپ کا میسج چھپا سکتے ہیں۔

یعنی اس سیٹنگ کو سیٹ کرنے کے بعد اس سیٹنگ کو سمجھنے کے بعد جب آپ یہ سارا کام اس ایپلیکیشن کا کر لیں گے پھر آپ کو جو بھی میسج آئے گا وہ سکرین پر نظر نہیں آئے گا آپ کا وہ واٹس ایپ کا میسج صرف نوٹیفیکیشن بار کی حد تک رہ جائے گا۔

 

میں جانتا ہوں کہ یہ سیٹنگ آپ کو پسند آنے والی ہے یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت پسند آنے والی ہے آپ اس کو ایک بار لازمی try کریے گا۔

اس اپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ واٹس ایپ کے علاوہ کوئی اور ایپلیکیشن بھی چلاتے ہیں آپ اس پہ بھی کسی سے میسج پہ اگر بات کرتے ہیں تو آپ اس کے تمام میسجز کو بھی موبائل کی سکرین سے چھپا سکتے ہیں۔

یہ ایپلی کیشن کتنی کمال ہے کیا کیا میں آپ کو اس بارے میں بتاؤ

آپ جب اس کو ایک بار چلائیں گے اور اس کی سیٹنگ کو اپنے مطابق سیٹ کریں گے پھر آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو اس ایپلیکیشن نے کیا اور کتنا فائدہ دیا۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک میں آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں دے دوں گا۔

نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو بہت آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the Download Button to Download this Apk

DOWNLOAD link

Leave a Comment