How to Block Wrong Calls on WhatsApp | gullji.com

How to Block Wrong Calls on WhatsApp

It often happens that someone we don’t know calls us too much and we don’t want him to call us.


And it often happens that some people we know call us this time – even when we can’t talk on the call, we think about what to do next.

 

See if people call you who you don’t know or all the people you know call you but you can’t hear the call. You are busy somewhere right now. ۔


Look, it’s much easier to do this today.


You can arbitrarily block calls from people who call you when you are busy or if you do not hear them.


To do this you often have to download one or the other application because only with the application you can make this work possible.


The important thing is that whenever you download any application, you should download such application. Which also works in your mobile phone because it often happens that the application that you download does not work in your phone.


But here is the application I will give you. That application will definitely work in your mobile.


You have to download this application. You will get the download link of this application at the end.


After downloading the application to your phone, you need to install the application on your phone.


After downloading and installing you need to create an account on this application.


Then call the number you want to block so that it does not call you.


So you have to open the messages of this contact.


Then when you open its messages, you have to click on the name of this contact which is written above.


Then you will see this option right in front (No Calls).

This option will be turned off in front of you. You have to turn this option on.


That is, when you open a message of any number and click on its name. If you turn on this (No Calls) option, you will not receive a call. And when you turn off this option, you will get a call.

 

This application is a great application.

You will definitely benefit from this application.


You can download this application by clicking on the download button below.

 

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جس کو ہم نہیں جانتے وہ ہمیں بہت زیادہ کال کرتا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں کال نہ کرے۔

اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کچھ لوگ جن کو ہم جانتے ہیں وہ اس ٹائم کال کرتے ہیں ہمیں- جس ٹائم ہم کال پے بات نہیں کر سکتے تو ایسی صورت میں بھی ہم سوچتے ہیں کہ اب ہم کیا کریں۔

دیکھیں چاہے وہ لوگ آپ کو کال کریں جن کو آپ نہیں جانتے یا وہ تمام لوگ آپ کو کال کریں جن کو آپ جانتے ہیں لیکن آپ کال نہیں سن سکتے ابھی آپ کہیں مصروف ہیں تو آپ ان کی کال کو block لسٹ میں بھی ڈال سکتے ہیں۔

دیکھیں آج کے ٹائم یہ کام کرنا بہت زیادہ آسان ہو چکا ہے۔

آپ اپنی مرضی کے مطابق ان تمام لوگوں کی کال کو روک سکتے ہیں جو آپ کو اس ٹائم کال کرتے ہیں جس ٹائم آپ کہیں مصروف ہوتے ہیں یا آپ اگر ان کی کال سننا نہیں جاتے۔

اس کام کے لیے اکثر آپ کو کوئی نہ کوئی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہوتی ہے کیونکہ ایپلیکیشن ہی سے آپ یہ کام ممکن کر سکتے ہیں۔

 

دھیان دینے والی بات یہ ہے کہ آپ جب بھی کسی بھی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں تو ایسی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں۔ جو آپ کے موبائل فون میں work بھی کرے کیونکہ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ جو ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو وہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں ورک نہیں کرتی۔

لیکن یہاں پر جو ایپلیکیشن آپ کو میں دوں گا۔ وہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل میں ضرور work گی۔

 

آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو آخر میں مل جائے گا۔

َایپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

 

ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس اپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

پھر آپ جس نمبر کی کال کو block کرنا چاہتے ہیں کہ وہ آپ کو کال نہ کرے۔

تو آپ نے اس contact کے messages کو اوپن کرنا ہے۔

پھر جب آپ اس کے میسجز کو اوپن کریں گے تو اوپر اس contact کا جو نام لکھا ہوگا اس پر کلک کرنا ہے۔

پھر آپ کو بالکل سامنے (No Calls) یہ آپشن نظر آئے گا۔
یہ آپشن آپ کے سامنے آف ہوگا آپ نے اس آپشن کو on کر دینا ہے۔

یعنی جب آپ کسی بھی نمبر کے میسج کو اوپن کر کے اس کے نام پر کلک کر کے۔ اس (No Calls) آپشن کو on کریں گے تو آپ کو اس کی کال نہیں آئے گی۔
اور جب آپ اس آپشن کو off کریں گے تب آپ کو اس کی کال اے گی۔

 

یہ ایپلیکیشن بہت زبردست ایپلیکیشن ہے۔
آپ کو اس ایپلیکیشن سے ضرور فائدہ ہوگا۔

آپ اس ایپلی کیشن کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click The Download Button To Download This App:

Block Call Apk – DOWNLOAD

 

1 thought on “How to Block Wrong Calls on WhatsApp | gullji.com”

Leave a Comment