Bubble Style | Latest New Apk | WhatsApp | gullji.com

Bubble Style | Latest New Apk | WhatsApp

As WhatsApp is such an application. Which is being run all over the world at the present time.


Because it is an application that allows you to talk to anyone very quickly and easily.

DEFAULT

And the biggest thing is that this application has given so many benefits to people that is why many people are still waiting for the new update of this application.


You know that no matter how many options you see running in this application, you are satisfied with all these options.

 

STYLE 1

And there are a lot of options in this application that you don’t know but the benefits of these options are so many and so great that when you get to know them you will love those options too.


You see, when you talk to someone about this application, you can call the display you see a simple display.


STYLE 2

You know that when you talk to someone in this application about a message, you can also customize the display you see.


And this setting is not known to most people today, which is such a great setting, if you know it, the benefit is yours.


STYLE 3

There is nothing you can do. It is not a difficult task, all you have to do is download an application which will make it very easy for you to do it in this application.


And I’m sure after seeing this setting and setting this setting you will find this option so good that you will always run this option in this application.

STYLE 4


What you have to do here I will tell you an application you have to download this application.


And after downloading, you have to install it in your phone.

STYLE 5


And create an account on this application.


And then go to the settings of this application.

 

Go to Settings (Chat Screen) and click on this option.


STYLE 6

 


Then this option will come in front of you (Bubble Style) and with this option you will have this job.


You will find the download link of this application at the bottom end here.

 

 

جیسا کہ واٹس ایپ ایک ایسی ایپلی کیشن ہے۔ جو آج کے ٹائم پہ پوری دنیا میں چلائی جارہی ہے۔

کیونکہ یہ ایک ایسی اپلیکیشن ہے جس سے آپ بہت جلدی بہت آسانی سے کسی سے بھی کوئی بھی بات کر سکتے ہیں۔

اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس ایپلیکیشن نے اتنے زیادہ فائدے لوگوں کو دیے ہیں جس کی وجہ سے کئی لوگ آج بھی اس اپلیکیشن کی آنے والی نئی update کا انتظار کرتے ہیں۔

آپ جانتے ہیں کہ اس ایپلیکیشن میں جتنے بھی آپشن آپ دیکھتے ہیں چلاتے ہیں آپ ان تمام آپشن سے مطمئن ہیں۔

اور اس ایپلیکیشن میں کافی ایسے آپشن بھی ہیں جو آپ نہیں جانتے لیکن ان آپشن کے فائدے اتنے زیادہ اور اتنے بہترین ہیں کہ جب آپ ان کو جان جائیں گے تو وہ آپشن بھی آپ کو بہت پسند آئیں گے۔

دیکھیں آپ جب اس ایپلیکیشن پر کسی سے بات کرتے ہیں تو اس کا جو display آپ دیکھتے ہیں اس کو آپ سادہ display بھی کہہ سکتے ہیں۔

آپ جانتے ہیں کہ جب آپ اس ایپلی کیشن میں کسی سے میسج پر بات کرتے ہیں تو جو display آپ دیکھتے ہیں اس display کو آپ اپنی مرضی کے مطابق تبدیل بھی کر بھی سکتے ہیں۔

اور یہ والی سیٹنگ کافی زیادہ لوگ آج کے ٹائم پہ نہیں جانتے جو کہ اتنی زیادہ بہترین سیٹنگ ہے اگر آپ اس کو جان جائیں تو فائدہ آپ کا ہی ہے۔

آپ نے کرنا کچھ بھی نہیں ہے۔ اتنا مشکل کام نہیں ہے بس اس کے لیے آپ کو ایک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہے جس سے آپ بہت آسانی سے یہ کام اس ایپلی کیشن میں کر پائیں گے۔

اور مجھے یقین ہے کہ یہ سیٹنگ دیکھنے کے بعد اور اس سیٹنگ کو سیٹ کرنے کے بعد آپ کو خود یہ آپشن اتنا بہترین لگے گا کہ آپ ہمیشہ اس آپشن کو اس ایپلیکیشن میں چلائیں گے۔

آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر میں آپ کو ایک ایپلیکیشن بتا دوں گا آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

اور اس ایپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اور پھر اس ایپلی کیشن کی سیٹنگ میں جانا ہے۔

سیٹنگ میں جا کے (Chat Screen) اس option پہ کلک کرنا ہے۔

پھر آپ کے سامنے (Bubble Style) یہ آپشن آ جائے گا اور اسی آپشن سے آپ کا یہ کام ہوگا۔

اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Click the download button to download this Apk:

Bubble Style – Apk Download

Bubble Notification – Apk Download

Download

1 thought on “Bubble Style | Latest New Apk | WhatsApp | gullji.com”

Leave a Comment