Seen Deleted Status | Latest New Apk | gullji.com

Seen Deleted Status | Latest New Apk |

What often happens is that we see that someone in our house or one of our friends has posted the status.

And then we look at their status.

But it also often happens that when someone from our home or friends posts a status, they delete the status before we see it.

Then we can’t see their status again. But we want to see if any of our friends or family members have deleted their status. What was the end of this status?

But the problem is that we can’t revisit anyone’s deleted status.
So this is a big problem that I am going to tell you the solution here today.

You need to download something from here so that you can easily see anyone’s deleted status again.

It’s not that difficult. Just here I will give you a link to an application. You have to download this application.

After downloading, you need to install this application on your phone.

After downloading and installing, when you open the application, you have to create an account on this application.

After creating an account, you need to enable this (Anti Delete Status) option in this application.

All you have to do is work and not do much and you don’t even have to download any other application. This one app is great for you.

Now, whoever is your family member or your friend, delete your status. You will still be able to see its status again before you view it.

Hopefully, this application will be of great benefit to you and when you run this application, you will understand more and more options of this application.

You can find the download link of this application below.

You can download this application by clicking on the Load button below.

 

اکثر ہوتا کیا ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے گھر میں سے کسی نے یا ہمارے دوستوں میں سے کسی نے سٹیٹس لگایا ہے۔

اور پھر ہم ان کے سٹیٹس دیکھتے ہیں۔

لیکن اکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ جب ہمارے گھر میں سے یا دوستوں میں سے کوئی بھی سٹیٹس لگاتا ہے تو وہ ہمارے دیکھنے سے پہلے ہی سٹیٹس کو ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔

جس سے پھر ہم ان کے سٹیٹس کو دوبارہ دیکھ نہیں پاتے۔ لیکن ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہمارے جس بھی دوست نے یا جس بھی گھر والے نے اپنا سٹیٹس ڈیلیٹ کیا ہے۔ اس سٹیٹس میں آخر تھا کیا۔

لیکن مسئلہ وہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کے بھی ڈیلیٹ سٹیٹس کو دوبارہ نہیں دیکھ سکتے۔
تو یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس کا آج میں آپ کو یہاں پہ حل بتانے جا رہا ہوں۔

آپ نے یہاں سے وہ چیز ڈاؤن لوڈ کر لینی ہے جس کے بعد آپ بہت آسانی سے کسی کے بھی ڈیلیٹ سٹیٹس کو دوبارہ دیکھ سکیں گے۔

اتنا زیادہ مشکل کام نہیں ہے بس یہاں پر آپ کو میں ایک ایپلیکیشن کا لنک دوں گا آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد جب آپ ایپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو آپ نے اس ایپلیکیشن پہ اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن میں اس (Anti Delete Status) آپشن کو enable کر دینا ہے۔

بس آپ نے اتنا سے کام کرنا ہے اور کچھ زیادہ نہیں کرنا اور آپ کو کسی قسم کی دوسری ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے یہ ایک اپلیکیشن آپ کے لئے بہت ہے۔

اب جو بھی بندہ آپ کے گھر والا ہو یا آپ کا دوست ہوں اپنا سٹیٹس لگا کے ڈیلیٹ بھی کر دے۔ آپ کے دیکھنے پہلے تب بھی آپ اس کے سٹیٹس کو دوبارہ دیکھ پائیں گے۔

امید ہے کہ یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت فائدہ دے گی اور یہ اپلیکشن جب آپ چلائیں گے تو آپ کافی زیادہ حد تک اس ایپلیکیشن کے اور بھی options کو سمجھ جائیں گے۔

اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیئے گئے لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Click Here – Apk Download

Leave a Comment