New Call Settings | Latest New Apk Download | gullji.com

New Call Settings | Latest New Apk Download |Gull Ji

It often happens that you are talking to someone on a call, but at the same time you get a call from a friend whose call you do not want to hear.


So that’s what you think I should do now.

Because there are some friends or some of our family whose call, if you get it, you cut off their call and they feel bad.


And the biggest problem is that if we cut someone’s call, they get angry.

A very simple solution to this problem is that you have to set a setting in your phone after which the call will come if you want and the call will not come if you do not want to call now.

This means that you will need an application for this job and in this application you will find options that will solve your problem.

This means that for example, if all the numbers in your mobile call come, then you have to fix all of them.


After that you will get calls from all the numbers in your mobile.

And if you want to get calls from all the numbers in your phone, only those whose calls you want to come, then you can do so. This application also has this option.


You can also set the setting in this application so that the numbers on your phone do not receive calls from people you do not know will call you. So you can easily set this option in this application as well.


After that you will not be able to call the person you have selected in the application so that he cannot call you.


And the biggest thing in this application is that if you want all the numbers in your phone just call them. This means that if the call of the number you did not save in your phone does not come, ie if the call of unknown number does not come, then you can also set this setting in this application.


Believe me, this application is a very powerful and wonderful application. Many people are benefiting a lot from this application and you can also benefit from this application.


All you have to do is download the election and install it in your phone after which you will see this setting in this operation.


You have to go to the (Who can call me) option of this application where you will find all the options.


All you have to do is download this application from here.

You will find the download link of this application at the bottom end here.

 

دیکھے اکثر ہوتا کیا ہے کہ آپ کسی سے کال پر بات کر رہے ہوتے ہیں لیکن اسی دوران کسی ایسے دوست کی کال آپ کو آ جاتی ہے جس کی کال آپ سننا نہیں جاتے۔

تو ایسے میں آپ سوچتے ہیں کہ اب میں کیا کروں۔

کیونکہ کچھ دوست یا کچھ ہمارے گھر والے ایسے ہوتے ہیں جن کی کال اگر آپ کو آ جائے تو آپ ان کی کال کو کاٹ دیتے ہیں تو وہ برا مناتے ہیں۔

اور سب سے بڑا مسئلہ بھی یہی ہے کہ ہم اگر کسی کی کال کو کاٹتے ہیں تو وہ غصہ کرتا ہے۔

اس مسئلے کا بہت ہی آسان حل یہ ہے کہ آپ نے ایک ایسی setting کو set کر لینا ہے اپنے فون میں جس کے بعد آپ چاہیں گے تو کال آئے گی اور اگر آپ چاہتے ہیں کے ابھی کال نہ آئے تو کال نہیں آئے گی۔

مطلب آپ کو اس کام کے لئے ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اور اس اپلیکیشن میں آپ کو اس طرح کے آپشن ملیں گے جو آپ کے اس مسلے کو حل کر دیں گے۔

مطلب مثال کے طور پر اگر آپ کے موبائل میں جتنے بھی نمبر ہیں ان تمام کی کال آئے تو آپ نے ان تمام کو ok کر دینا ہے۔

جس کے بعد آپ کے موبائل میں جتنے بھی نمبر ہوں گے ان تمام کی کال آپ کو آئے گی۔

اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون میں جتنے بھی نمبر ہیں ان میں سے صرف ان کی کال آئے جن کی کال آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو آے تو آپ ایسا بھی کر سکتے ہیں اس ایپلیکیشن میں یہ آپشن بھی موجود ہے۔

آپ اس ایپلی کیشن میں یہ سیٹنگ بھی سیٹ کر سکتے ہیں کہ آپ کے فون میں جو بھی نمبر ہیں ان میں سے ان کی کال نہ آئے جن کو آپ نہیں جانتے کہ وہ آپ کو کال کریں۔ تو آپ بہت آسانی سے اس ایپلی کیشن میں اس آپشن کو بھی اپنی مرضی کے مطابق set کر سکتے ہیں۔

جس کے بعد آپ کو وہ بندہ کال نہیں کر پائے گا جس کو آپ نے اس ایپلیکیشن میں select کیا ہوگا کہ وہ آپ کو کال نہ کر سکے۔

اور سب سے بڑی بات اس اپلیکیشن میں یہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون میں جتنے بھی نمبر ہیں صرف ان کی کال آئے۔ مطلب آپ کے فون میں جو نمبر آپ نے نہیں save کیا اس کی کال نہ آئے یعنی unknown نمبر کی کال نہ آئے تو یہ سیٹنگ بھی آپ اس ایپلیکیشن میں set کر سکتے ہیں۔

یقین کریں یہ اپلیکیشن بہت ہی زبردست اور بہت ہی کمال ایپلیکیشن ہے اس ایپلیکیشن سے کئی لوگوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اور آپ بھی اس ایپلیکیشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

آپ نے کچھ نہیں کرنا بس الیکشن ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور اپنے فون میں انسٹال کرنا ہے جس کے بعد آپ کو اس آپریشن میں یہ سیٹنگ دیکھنے کو مل جائے گی۔

آپ نے اس ایپلی کیشن کے Who) can call me) اس آپشن میں جانا ہے جہاں پر آپ کو تمام آپشن مل جائیں گے۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلیکیشن کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

 

Click the download button to download this Apk:

 


Download link

Leave a Comment