Auto Reply | Latest New Apk | gullji.com

Auto Reply | Latest New Apk | Gull Ji

What happens most of the time? You may have seen that you know that when you text someone, you get an immediate response. Most people know it as (Auto Reply).

See, you can also set this option in your phone, which means that when someone sends you a message, the (auto reply message) that you set in the form of a reply, the same reply will go to him


This setting is also a special setting in a way because it often happens when someone sells you a message and you are busy somewhere and you can’t reply. So in that case your (auto reply) message can be very useful for him to know that you are still busy.

That is, if you write in your (auto reply) message that I am busy now, I will reply to you later or I am busy now, I will talk to you later.


So the answer you set will be sent to your friend immediately.


This will let your friend, the servant who sends you the message, know that you are busy.


You can see for yourself how important this option is to you.


Today a lot of people are benefiting a lot from this option of this application. You can also benefit a lot from this option of this application.


All you have to do is you will need an application for this job and you will find the download link of this application here below.


After downloading this application from here you have to install it then you will get the option (auto reply) in this application.

We hope you understand how to use this option in this application.


You can find the download link of this application here.


You can easily download this application by clicking on the download button below.

 

اکثر ہوتا کیا ہے آپ نے دیکھا ہوگا آپ جانتے بھی ہونگے کہ جب آپ کسی کو میسج کرتے ہیں تو فورا اس کا آپ کو جواب آ جاتا ہے۔ جس کو اکثر لوگ (Auto Reply) کے نام سے جانتے ہیں۔

دیکھیں یہ آپشن آپ بھی اپنے فون میں سیٹ کر سکتے ہیں جس سے ہوگا کیا جب کوئی بھی آپ کو میسج کرے گا تو جو (auto reply message) آپ نے جواب کی صورت میں سیٹ کیا ہوگا کیا تو وہی جواب اس کو چلا جائے گا۔

یہ سیٹنگ ایک طرح سے خاص سیٹنگ بھی ہے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے جب کوئی آپ کو میسج بیچتا ہے اور آپ کہیں مصروف ہوتے ہیں اور آپ جواب نہیں دے سکتے۔ تو ایسی صورت میں آپ کا (auto reply) والا میسج اس کے بہت کام آسکتا ہے جس سے اس کو پتہ چل سکتا ہے کہ آپ ابھی مصروف ہیں۔

یعنی اگر آپ اپنے (auto reply) والے میسج میں یہ لکھ دیں کہ میں ابھی مصروف ہوں بعد میں آپ کو جواب دوں گا یا میں ابھی مصروف ہوں بعد میں آپ سے بات کرتا ہوں۔

تو آپ کا set کیا ہوا یہی جواب فورا آپ کے اس دوست کو پہنچ جائے گا send ہو جائے گا۔

جس سے آپ کے دوست کو یعنی اس بندے کو جو آپ کو میسج بھیجے گا فورن پتہ چل جائے گا کہ آپ کہیں مصروف ہیں۔

آپ خود بھی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ آپشن آپ کے لیے کتنا زیادہ ضروری ہے۔

آج کے ٹائم کافی زیادہ لوگ اس ایپلی کیشن کے اس آپشن سے کافی زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں آپ بھی اس ایپلی کیشن کے اس آپشن سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

آپ نے کیا کرنا ہے آپ کو اس کام کے لئے ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اور آپ کو اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے مل جائے گا ۔

اس ایپلی کیشن کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے انسٹال کرنا ہیں پھر آپ کو اس ایپلیکیشن میں (auto reply) والا آپشن مل جائے گا۔

امید ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہوگی کہ کیسے اس ایپلی کیشن میں اس آپشن کو آپ نے use کرنا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اپلیکیشن کو بہت آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Auto Reply – Apk Download

Leave a Comment