Read Deleted Messages | Latest New Apk | gullji.com

Read Deleted Messages | Latest New Apk | Gull Ji

What often happens when you text someone?


And those messages are so important that you want to keep them safe.


But what happens is you accidentally delete all those messages.


Then you worry too much about what to do next.


Now I will tell you here what you should do if I am with you.


There is nothing that is impossible in today’s time.


If you are talking to someone on a message and you want their message to be safe in your mobile and all those messages are deleted from you by mistake or for some reason.


And you want to read those messages again. You want those messages to be visible to you again.


So for that you will need an application that will do your job very easily because this application has the option that can solve your problem.


All you have to do is do nothing more than just download this application.

After downloading, you need to install this application on your phone.


After installing, when you open the application, then you have to create an account on this application.


After creating an account you have to go to the settings of this application.


Then you will see this option in front of you (Privacy and security).


You have to click on this option and then you will see this option there (Anti delete message).


All you have to do is enable this option after which your problem will disappear.


You just have to be more discriminating with the help you render toward other people.


Hope you understand the rest, when you download and run this application yourself then you will understand more.


You will find the download link of this application at the bottom end here.


You can download this application by clicking on the red download button below.

 

اکثر کیا ہوتا ہے جب آپ کسی سے بھی میسج پے بات کرتے ہیں۔

اور وہ میسجز اتنے زیادہ ضروری ہوتے ہیں جو کہ آپ اپنے پاس محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔

لیکن ہوتا کیا ہے آپ سے غلطی سے وہ تمام میسجز delete ہو جاتے ہیں۔

تو پھر آپ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں کہ اب کیا کریں۔

اب میں آپ کو یہاں پر یہی بات بتاؤں گا کہ ایسا اگر آپ کے ساتھ ہوں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔

دیکھیں آج کے ٹائم پے کوئی بھی کام ایسا نہیں ہے جو ناممکن ہو۔

اگر آپ کسی سے بھی میسج پے بات کر رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کے میسج آپ کے پاس موبائل میں محفوظ رہیں اور آپ سے غلطی سے یا کسی وجہ سے وہ تمام میسج delete ہو جاتے ہیں۔

اور آپ دوبارہ ان میسج کو پڑھنا چاہتی ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ میسج دوبارہ سے آپ کو نظر آئیں۔

تو اس کے لئے آپ کو ایک اپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی جو آپ کا یہ کام بہت ہی آسانی سے کر دے گی کیونکہ اس ایپلیکیشن میں وہ آپشن موجود ہے جو آپ کا یہ مسئلہ حل کر سکتا ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے کچھ زیادہ نہیں کرنا بس اس اپلیکیشن کو آپ نے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اپلیکیشن کو اوپن کریں گے پھر آپ نے اس ایپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ میں جانا ہے۔

پھر آپ کو وہاں پر سامنے (Privacy and security) یہ آپشن نظر آ جائے گا.

آپ نے اس آپشن پر کلک کرنا ہیں اور پھر آپ کو وہاں پر (Anti delete message) یہ آپشن دیکھنے کو ملے گا.

آپ نے بس اس آپشن کو enable کر دینا ہے جس کے بعد آپ کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔.

بس آپ نے اتنا سا کام کرنا ہے اور کچھ زیادہ نہیں کرنا۔

امید ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہوگی باقی جب آپ اس ایپلیکیشن کو خود ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد چلائیں گے پھر آپ کو زیادہ سمجھ آئے گی۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

نیچے دیئے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پہ کلک کر کے آپ اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Apk link

Leave a Comment