Offline WhatsApp | Latest New Apk | gullji.com

Offline WhatsApp | Latest New Apk | Gull Ji

This is a great application for those who run WhatsApp applications.


Because most of the time you are busy and you are also online but you want no one to message you or call you at this time.


You can’t find any other good application for this job.


You didn’t do much. All you have to do is download this application.

After downloading, you need to install this application in your phone.


Then you have to create your account on this application.


You have to create an account on your mobile number, that is, you have to create an account on this application on the sim number that is currently in your phone.


Once you have created an account on this application then this application will open in front of you.


Then you will see an option at the top which will be exactly the same option as the signal of your phone sim.
You will see the same option.


What do you do now? Click on the signal option in this application.


All you have to do is do so much that after that you will not get any message from anyone and no one will be able to call you. Of course you have to stay connected to the internet.


You have to understand this option well in this application.


This means that when you click on this signal option, no one will be able to message or call you.


And when you click on the option with the same signal for the second time, then this application will be normal again and then you will get whatever message or call you get.


This application is one of the best applications of today’s time.


A lot of people are running this application on their phones these days and are taking full advantage of it.


You too can benefit from this application. How to download it is very easy.


You can find the download link of this application here.


You can download this application by clicking on the red download button below.

 

 

واٹس ایپ ایپلیکیشن چلانے والوں کے لیے یہ ایک بہترین ایپلی کیشن ہے۔

کیونکہ اکثر ہوتا کیا ہے آپ کہی busy ہوتے ہیں اور ساتھ آپ آن لائن بھی ہوتے ہیں لیکن آپ چاہتے ہیں آپ کو اس ٹائم نہ کوئی میسج کرے نہ کوئی آپ کو کال کرے۔

اس کام کے لئے آپ کو اس ایپلیکیشن سے اچھی کوئی دوسری اپلیکیشن نہیں مل سکتی۔

آپ نے کچھ زیادہ نہیں کرنا۔ اپ نے بس اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرنا ہے۔

پھر آپ نے اس ایپلیکیشن پر اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اکاؤنٹ آپ نے اپنے موبائل نمبر پر بنانا ہے یعنی جو ابھی آپ کے فون میں sim ہے اس sim نمبر پر آپ نے اس ایپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنانا ہے ۔

جب آپ اس ایپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لیں گے پھر یہ ایپلیکیشن آپ کے سامنے اوپن ہو جائے گی۔

پھر آپ کو اوپر سامنے ایک آپشن نظر آئے گا جو بالکل سگنل کی طرح کا آپشن ہوگا جیسے آپ کے فون sim کے سگنل آپ کو نظر آتے ہیں بالکل ویسا ہی آپشن آپ کو نظر آئے گا۔

اب آپ نے کیا کرنا ہے۔ اس اپلیکیشن میں سگنل والا جو آپشن ہو گا اس پر کلک کر دینا ہے۔

بس آپ نے اتنا سا کام کرنا ہے جس کے بعد اب آپ کو نہ کسی کا میسج آئے گا نہ کوئی آپ کو کال کر پائے گا بے شک آپ انٹرنیٹ سے connect رہیں۔

آپ نے اس ایپلی کیشن میں اس آپشن کو اچھے سے سمجھ لینا ہے۔

مطلب جب آپ اس سگنل والے آپشن پر کلک کریں گے تب کوئی بھی نہ تو آپ کو میسج کر پائے گا نہ ہی کال کر پائے گا۔

اور جب آپ دوسری بار دوبارہ اسی سگنل والے آپشن پر کلک کریں گے تب یہ ایپلیکیشن دوبارہ normal ہو جائے گی اور پھر جو بھی آپ کو میسج یا کال کرے گا وہ آپ کو مل جائیں گے۔

یہ اپلیکیشن آج کے ٹائم پے بہت زیادہ زبردست بہترین اپلیکیشن ہے۔

اس اپلیکیشن کو آج کے ٹائم پے بہت زیادہ لوگ اپنے فون میں چلا رہے ہیں اور اس سے بہت فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

آپ بھی اس ایپلیکیشن سے فائدہ اٹھائیں۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کیسے کرنا ہے وہ بہت ہی آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

آپ نیچے دیئے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Offline WhatsApp Apk

Leave a Comment