Call Recorder Pro | Latest New Free Apk | gullji.com

Call Recorder Pro | Latest New Free Apk | Gull Ji

It often happens that the person you are talking to on the call wants the call to be recorded.


But you do not understand how and why you have to record the call.


See, this is not a difficult task. You can easily record anyone’s call.


You will find all kinds of applications for this but many applications do not give you good results.


All you have to do is an application that will do this for you very easily. Any of your calls have been recorded. You have to download this application to your phone.


I will give you the download link of this application below here.


All you have to do is download this application. After downloading, you need to install this application in your phone.


After doing so much work, when you have to open this application, the permission that this application will ask you. You have to allow all its permissions.


After doing so much work, this application will be set up in your phone, after which you will be able to record the call of anyone you talk to very easily.


Of course, this election will benefit you a lot and there are a lot of users of this application.


In today’s time, a lot of people are running this application on their phones and are benefiting a lot from this application.


The download link for this application can be found below.


You can download this application by clicking on the red color download button below.

 

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ جس سے کال پہ بات کر رہے ہوتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ اس کی کال ریکارڈ ہو جائے۔

لیکن آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ آپ نے کیسے اور کس طرح کال کو ریکارڈ کرنا ہے۔

دیکھیں یہ مشکل کام نہیں ہے بہت آسانی سے آپ کسی کی بھی کال کو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔

اس کے لیے آپ کو ہر طرح کی ایپلیکیشن مل جائے گی لیکن کافی ایپلیکیشن آپ کو اچھا result نہیں دیتی۔

آپ نے کیا کرنا ہے ایک ایسی ایپلی کیشن جو بہت آسانی سے آپ کا یہ کام کر دے گی آپ کی کوئی بھی کال ریکارڈ کر دی گئی آپ نے اس اپلیکشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

آپ کو اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک میں یہاں پر نیچے دے دوں گا۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

اتنا سے کام کر دینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو جب اوپن کرنا ہے تو جو پرمیشن یہ ایپلیکیشن آپ سے مانگے گی۔ آپ نے اس کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

بس اتنا سا کام کرنے کے بعد یہ والی اپلیکیشن اپ کے فون میں set ہو جائے گی جس کے بعد پھر آپ جس سے بھی کال پے بات کریں گے اس کی کال آپ بہت آسانی سے ریکارڈ کر پائیں گے۔

یقینا یہ والی الیکشن آپ کو بہت فائدہ دے گی اور اس ایپلی کیشن کے user بھی بہت زیادہ ہیں۔

 

آج کے ٹائم پے اس ایپلی کیشن کو کافی زیادہ لوگ اپنے فون میں چلا رہے ہیں اور بہت فائدہ اس ایپلیکیشن سے اٹھا رہے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک اپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Call Recorder Apk – 1

Call Recorder Apk – 2

Apk link

Leave a Comment