Last Seen Freeze | Latest New Apk | gullji.com

Last Seen Freeze | Latest New Apk | Gull Ji

This application is very useful if you are looking for the same application.


See what happens when you start doing something you don’t want anyone to know.

Then you think about what you have to do.

Now you have nothing to think about, just the application that will tell you that you have to download the sample.


This application is the best application to do this job on WhatsApp.


You do not need to download or search for any other application from anywhere else.


All you have to do is download this application.

After downloading, you need to install this application on your phone.

After installing you have to create an account on this application and creating an account is very easy.

When you have created an account on this application, you have to click on the option button in the corner of this application.

After clicking on the three-line option button in the corner, you must first click on option settings.

Then you have to click on the privacy and security option.


After which you will have the option to freeze.


In front of this option you will find the option to enable and disable.


You just have to enable it after which your job will be.

This application is very easy to operate and understand.

You can find the download link of this application here.

You have to download this application by clicking on the red download button below.

 

یہ ایپلیکیشن آپ کے بہت کام آنے والی ہے اگر آپ اسی ایپلیکیشن کی تلاش میں تھے تو۔

دیکھیں ہوتا کیا ہے جب آپ کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو آپ نہیں چاہتے کہ کسی کو کچھ پتہ چلے۔

تو پھر آپ سوچتے ہیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔

اب آپ نے سوچنا کچھ بھی نہیں ہے بس جو ایپلیکیشن میں آپ کو بتاؤں گا آپ نے سمپل اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

واٹس ایپ پر اس کام کو کرنے کے لیے یہ ایپلیکیشن سب سے زیادہ بہترین اپلیکیشن ہے۔

آپ کو کہیں اور سے کوئی دوسری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی یا ڈونڈنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس اپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لینا ہے اور اکاؤنٹ بنانا بہت زیادہ آسان ہے۔

جب آپ اس ایپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنا لیں گے پھر آپ نے اس ایپلیکیشن کے کونے پر دیے گئے آپشن بٹن پر کلک کرنا ہے۔

کونے پر دیے گئے تین لائنوں والے آپشن بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ نے پہلے آپشن settings پر کلک کر دینا ہے۔

پھر آپ نے privacy and security والے آپشن پر کلک کر دینا ہے.

جس کے بعد آپ کے سامنے Freeze کا آپشن آ جائے گا.

اس آپشن کے سامنے آپ کو enable and disable کا آپشن دیکھنے کو مل جائے گا۔

آپ نے بس اس کو enable کر دینا ہے جس کے بعد آپ کا کام ہو جائے گا.

اس ایپلی کیشن کو چلانا اور سمجھنا بہت زیادہ آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے.

Click the download button to download this Apk

Freeze Last Seen – Apk Download

Leave a Comment