Hide Blue Tick | Double Blue Tick Hide | Latest New Apk | gullji.com

Hide Blue Tick | Double Blue Tick Hide | Latest New Apk | Gull Ji

Is the most popular application on time.

There are still a lot of settings that are very important for you to understand today.

Like when someone sends you a message. And then when you read his message. Then your friend gets a double blue tick.

This lets your friend know that you have read his message.


But you don’t want that to happen, ie when your friend sends you any message and when you read his message, then your friend will not know that you have read his message.

That is, when your friend sends you a message and when you read his message, your friend will not have a double blue tick show.


So can that happen? Is that possible?


Yes, it can. For this you will need an application which will eliminate this problem.


All you have to do is download this application first.

You will find the download link of this application at the bottom end here.


After downloading this application you need to install it in your phone.


After installing you need to create an account on this application.


Creating an account on this application is very easy. You can easily create an account on it.


All you have to do after creating an account is go to the settings of this application.


Then you have to go to the first option privacy.


There you will see the hide blue tick option.

After enabling this option, your task will be much easier.

All you have to do is download this application.

You will find the download link of this application below.

You can download this application by clicking on the red download button below.

 

ٹائم پہ سب سے زیادہ چلائے جانے والی اپلیکیشن ہے۔

آج بھی کافی زیادہ اس کی ایسی settings ہیں جن کو سمجھنا آج بھی آپ کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے۔

جیسا کہ بات کر لی جائے کہ جب کوئی آپ کو میسج سینڈ کرتا ہے بھیجتا ہے ۔ اور پھر جب آپ اس کے میسج کو پڑھتے ہیں ۔ تو پھر آپ کے دوست کے پاس double blue tick ہو جاتے ہیں.

جس سے آپ کے دوست کو پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے۔

لیکن آپ چاہتے ہیں کہ ایسا کچھ نہ ہو یعنی جب آپ کا دوست آپ کو کوئی بھی میسج بھیجے اور جب آپ اس کا میسج پڑھیں تو تب آپ کے دوست کو نہ پتہ چلے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھا ہے۔

یعنی جب آپ کا دوست آپ کو میسج بھیجے اور جب آپ اس کا میسج پڑھیں تو آپ کے دوست کے پاس double blue tick show نہ ہوں.

تو کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ کیا ایسا ممکن ہے؟

جی ہاں ایسا ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی جس سے آپ کی یہ پریشانی ختم ہو جائے گی۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلیکیشن کو سب سے پہلے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس اپلیکیشن پہ اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اس اپلیکیشن پر اکاؤنٹ بنانا بہت زیادہ آسان ہے آپ بہت آسانی سے اس پر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

اکاؤنٹ بن جانے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ پہ جانا ہے۔

پھر آپ نے پہلے آپشن privacy پے جانا ہے.

وہاں پہ آپ کو hide blue tick والا آپشن میں نظر آجائے گا.

اس آپشن کو enable کرنے کے بعد آپ کا یہ کام بہت آسانی سے ہو جائے گا.

آپ نے بس کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو جہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے ‏آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Hide Blue Tick Apk link

 

Apk link

Leave a Comment