How To Hide WhatsApp Contacts | New Apk | Latest Apk | gullji.com

How To Hide WhatsApp Contacts | New Apk | Latest Apk | Gull Ji

WhatsApp is still used by a lot of people today but the problem is that even today a lot of people do not know enough settings of WhatsApp.


See, running WhatsApp is not a big deal, but knowing all the settings of WhatsApp is a big deal.


As we talk about WhatsApp on today’s time, which is very much asked that we are talking to on WhatsApp. So can he be safe only for us?


This means that only you can see the WhatsApp you are talking about on WhatsApp, except for you, whenever someone takes your mobile from you, no one else can see this WhatsApp contact.

So this is a very frequently asked question if you don’t know the answer then you will find the answer here.


See, it’s very easy. You can easily keep all these contacts to your limit on WhatsApp.

You don’t have to do much, you just need an application for this job and you will find that application here.


All you have to do is download this application and understand it, after which you will be able to do it very easily.


With the help of this application, you will hide any contact on WhatsApp and then when you come out of WhatsApp and open WhatsApp again, your contact will remain hidden in WhatsApp.


So this application is very easy to run and today there are a lot of users of this application who are benefiting a lot from this application.


You too can benefit a lot from this application and work on exactly what you want to do.


All you have to do is download this application.


You will find the download link of this application at the bottom end here.


You have to download this application by clicking on the red download button below.

 

واٹس ایپ کو آج بھی بہت زیادہ لوگ چلا رہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آج بھی کافی زیادہ لوگ واٹس ایپ کی کافی settings کو نہیں جانتے۔

دیکھیں واٹس ایپ کو چلانا بڑی بات نہیں ہے لیکن واٹس ایپ کی تمام settings کو جان لینا یہ بہت بڑی بات ہے۔

جیسا کہ بات کر لی جاۓ واٹس ایپ پے آج کے ٹائم پے جو بہت زیادہ پوچھا جاتا ہے کہ ہم جس سے واٹس ایپ پہ بات کر رہے ہیں۔ تو کیا وہ صرف ہم تک محفوظ رہ سکتا ہے۔

مطلب یہ کہ آپ جس سی واٹس ایپ پے بات کر رہے ہیں صرف آپ واٹس ایپ پہ اس کو دیکھ پائے آپ کے علاوہ جب بھی کوئی آپ کا موبائل آپ سے لے تو اس واٹس ایپ contact کو کوئی اور نہ دیکھ پائے۔

تو یہ ایک بہت ہی زیادہ پوچھے جانے والا سوال ہے اگر آپ کو بھی اس کا جواب نہیں معلوم تو آپ کو یہاں پر اس کا جواب مل جائے گا۔

دیکھیں یہ بہت ہی زیادہ آسان ہے آپ بہت ہی آسانی سے واٹس ایپ پہ اپنے کسی بھی ایک یہ تمام contacts کو اپنی حدتک رکھ سکتے ہیں۔

آپ نے کچھ زیادہ نہیں کرنا بس آپ کو اس کام کے لئے ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اور وہ اپلیکیشن آپ کو یہاں پر مل جائے گی۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور اس کو سمجھ لینا ہے جس کے بعد بہت آسانی سے آپ یہ کام کر پائیں گے۔

آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے واٹس ایپ پہ جس بھی contact کو hide کر دیں گے اور پھر واٹس ایپ سے بالکل باہر آ کے دوبارہ واٹس ایپ کو جب اوپن کریں گے تب بھی آپ کا وہ contact واٹس ایپ پے hide ہی رہے گا۔

تو اس اپلیکشن کو چلانا بہت ہی زیادہ آسان ہے اور آج کے ٹائم اس ایپلی کیشن کے users بھی بہت زیادہ ہیں جو اس ایپلیکیشن سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

آپ بھی اس ایپلیکیشن سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور بالکل وہی اپلیکیشن پر کام کر سکتے ہیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے آخر میں آپ کو مل جائے گا۔

نیچے دیئے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

Click the download button to download this Apk

Contact Hide link

1 thought on “How To Hide WhatsApp Contacts | New Apk | Latest Apk | gullji.com”

Leave a Comment