New Online Earning App | gullji.com

Online Earning App

So just like most people want to make money online, they want to make money at home.

And they try to come up with something out of the ordinary, so that they can earn a good living at home.

 

See the online application that pays you to either pay to see ads on it or you get paid to complete the task.

You have to complete the task on this application which you will find here.

This application really pays you and is much easier to work with.

All you have to do is create an account on this application. If you have not created an account on this application, you must first create your account on this application.


After which a page will appear in front of you. You have to take a good look at this page. Because on the same page you will see the task.

With each task you will see written how much money you will get for the task you are doing.


And here’s the thing. The first time you start doing a task on this application, this application gives you instructions. How and what you have to do. Which benefits the new user a lot.


After completing the task in this application, you can go to the money option on your profile and see your earnings. This will allow you to easily find out how much money you have received from this application after completing the task.

The best part is that you can easily withdraw the money you earn from this application.

You can find the download link of this application below.

You can download this application by clicking on the red download button below.


 

تو جیسا کہ کافی زیادہ لوگ آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں گھر بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہیں۔

اور ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ان کو کوئی ایسی ایپلی کیشن بتائی جاۓ جس سے وہ گھر بیٹھے کافی بہتر ین کمائی کر سکیں۔

دیکھیں آن لائن ایپلیکیشن جو پیسے دیتی ہے آپ کو اس پر یا تو ads دیکھنے کے پیسے ملتے ہیں یا آپ کو task complete کرنے کے پیسے ملتے ہیں.

یہ ایپلی کیشن جو آپ کو یہاں پے مل جائے گی اس اپلیکیشن پر آپ کو task complete کرنے ہوتے ہیں.

 

یہ اپلیکیشن آپ کو سچ میں پیسہ دیتی ہے اور اس پر کام کرنا بھی بہت زیادہ آسان ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے اس ایپلیکیشن پے اگر اکاؤنٹ نہیں بنایا تو آپ نے سب سے پہلے اس َایپلیکیشن پر اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

 

جس کے بعد آپ کے سامنے ایک پیج آجائے گا آپ نے اس پیج کو اچھے طریقے سے دیکھ لینا ہے۔ کیونکہ اسی پیج پر آپ کو task دیکھنے کو ملیں گے.

ہر task کے ساتھ آپ کو یہ لکھا نظر آ جائے گا کہ جو task آپ کر رہے ہیں اس میں آپ کو کتنے پیسے ملیں گے۔

 

اور یہاں پر سب سے بڑی بات یہ ہے۔ کہ جب آپ اس اپلیکیشن پہ کوئی task کرنے لگتے ہیں پہلی بار تو یہ ایپلیکیشن آپ کو instructions دیتی ہے. کہ آپ نے کیسے اور کیا کام کرنا ہے۔ جس سے نئے user کو کافی زیادہ فائدہ ہوتا ہے.

اس اپلیکیشن پے task complete کرنے کے بعد آپ اپنی profile پہ money والے آپشن پر جا کر اپنی پر earnings دیکھ سکتے ہیں. جس سے آپ کو بہت آسانی سے یہ معلوم ہو جائے گا کہ task complete کرنے کے بعد آپ کو اس ایپلیکیشن سے کتنا پیسہ ملا ہے۔

 

سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جو پیسہ آپ اس ایپلیکیشن سے کمائیں گے اس کو بہت زیادہ آسانی سے آپ Withdraw کروا سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیئے گئے red color کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.


Click the Download Button to Download This App

Online Earning App

 

Download link

Download link

Leave a Comment