No Double Tick Latest New Apk | gullji.com

This application is for all users of WhatsApp.

It often happens that you want someone to send you a message but it seems that the message has not reached you.

This means that any servant should send you a message but his message should not be sent from him, that is, it should not reach you.

Because sometimes it happens that you are busy somewhere and at this time you do not want anyone to message you. But still some people text you at the same time you are busy.

But this will not happen now because the problem has been solved.

All you have to do is download an application to your phone and install it. Then you have to set up this application in your phone.

All you have to do is open this application in your phone, then after allowing its permission, you have to activate this application.

All you have to do is activate this application, after which someone will send you a message but the message will not reach you.

And as soon as you deactivate this application, you will get a message.

Hopefully this application will give you a lot of benefits and what you want will be done with the help of this application.

All you have to do is download this application.

You can find the download link of this application here.

You can download this app by clicking on the red color download button below.

 

یہ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے تمام users کے لئے ہے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کوئی بھی میسج سینڈ کرے لیکن اس کو ایسا لگے کہ اس کا میسج اپ تک نہیں پہنچا۔

مطلب کوئی بھی بندہ آپ کو میسج سینڈ کرے لیکن اس کا میسج اس کے پاس سے سینڈ نہ ہو یعنی آپ تک نہ پہنچے۔

کیونکہ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کہیں بزی ہوتے ہیں اس ٹائم آپ نہیں چاہتے کہ کوئی آپ کو میسج کرے۔ لیکن پھر بھی کچھ لوگ آپ کو اسی ٹائم میسج کرتے ہیں جس ٹائم آپ بزی ہوتے ہیں۔

لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اس مسئلہ کا حل بھی آ چکا ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے آپ کو اس کام کے لیے ایک ایپلیکیشن چاہیے ہوگی اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے انسٹال کر لینا ہے۔ پھر آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر لینا ہے۔

 

آپ نے کیا کرنا ہے جب آپ اس ایپلیکیشن کو اپنے فون میں اوپن کریں گے تو اس کی پرمیشن کو allow کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کو ایکٹیویٹ کر دینا ہے۔

اس اپلیکیشن کو بس آپ نے ایکٹیویٹ کرنا ہے جس کے بعد آپ کو کوئی بھی میسج سینڈ کرے گا لیکن اس کا میسج آپ تک نہیں پہنچے گا۔

 

اور جیسے ہی آپ اس اپلیکیشن کو ڈی ایکٹیویٹ کریں گے تب آپ کو اس کا میسج آجائے گا۔

امید ہے یہ والی اپلیکیشن آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گی اور جو آپ چاہتے ہیں ویسا اس ایپلی کیشن کی مدد سے ہو جائے گا۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیئے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ اس اپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the Download button to Download this Apk

Download link

Leave a Comment