How to Stop Background Running Apps in Your Smartphone (Increase your Smartphone Battery Timing) | gullji.com

You see, when you use a mobile phone, you see a lot of problems in what you are doing.

For example, if you are running a Facebook application and it is not running properly, what does it mean if the application hangs?

See, this means that there are some applications in your mobile that are working on the background. It means that they are running on the background.


And because of these behind-the-scenes applications, your phone is doing a lot of work at a time. Which you don’t know at all.

You just have to be more discriminating with the help you render toward other people.

As soon as you manage to block background applications which is not so difficult then after doing so much work you will never see any interruption in the work you are doing on your mobile again.

Now the question is how do you block background applications.

See To block background applications you will need an application in which you have to select the applications that you do not want to run on background. Meaning don’t do any work in the background.

So all you have to do is give me the link of an application below here. You have to install this application in your phone and then in it you have to select the applications that you like the most. Run on your phone.

After doing so much work, when you select the applications in this application, then they will not work in the background, will not work in the background when you do not work on your phone.

You will find the download link of this application in the last one below here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom end.

 

دیکھیں ایسا ہوتا ہے کہ آپ موبائل چلاتے ہیں تو آپ جو کام کر رہے ہوتے ہیں اس میں آپ کو کافی زیادہ مسئلہ دیکھنے کو نظر آتا ہے۔

جیسے کہ مثال کے طور پر اگر آپ فیس بک ایپلی کیشن چلا رہے ہیں اور وہ ٹھیک طرح نہیں چل رہی وہ ایپلیکیشن hang ہو رہی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے۔

دیکھیں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے موبائل میں کچھ ایسی ایپلی کیشن ہیں جو کہ بیگراونڈ پے ورک کر رہی ہیں مطلب بیگراونڈ پے چل رہی ہیں۔

اور انہیں بیگراونڈ running ایپلیکیشنز کی وجہ سے آپ کا جو فون ہے وہ کافی زیادہ کام ایک وقت میں کر رہا ہوتا ہے۔ جس کا آپ کو بالکل بھی نہیں پتہ ہوتا۔

آپ نے بس اس بات پر دھیان دینا ہے کہ جو ایپلیکیشن بیگراونڈ پے چل رہی ہیں وہ بیگراونڈ پہ ورک نہ کریں مطلب بیک گراؤنڈ ایپلیکیشنز کو آپ نے روکنا ہے۔

جیسے ہی آپ بیگراونڈ ایپلی کیشنز کو روکنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جو کہ اتنا مشکل نہیں ہے اس کے بعد اتنا کام کر دینے کے بعد ہے جو کام آپ اپنے موبائل پہ کر رہے ہیں اس میں کہیں کوئی رکاوٹ آپ کو پھر نظر نہیں آئے گی ۔

اب سوال یہ ہے کہ آپ نے بیگراونڈ ایپلی کیشنز کو روکنا کیسے ہے ۔

دیکھیں بیگراونڈ ایپلی کیشنز کو روکنے کے لیے آپ کو ایک ایپلیکیشن چاہیے ہوگی جس میں آپ نے ان ایپلی کیشنز کو سلیکٹ کر لینا ہے جو آپ چاہتے ہیں کہ بیگراونڈ پہ نہ چلے۔ مطلب بیک گراؤنڈ پر کوئی کام نہ کریں۔

تو آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر نیچے میں آپ کو ایک ایپلیکیشن کا لنک دے دیتا ہوں آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے اور پھر اس میں ان ایپلی کیشنز کو آپ نے سلیکٹ کرنا ہے جن کو آپ بہت زیادہ اپنے فون میں چلاتے ہیں۔

اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ جب اس ایپلیکیشن میں جن ایپلی کیشنز کو اپ سلیکٹ کریں گے پھر وہ بیگراونڈ پے ورک نہیں کریں گی بیگرونڈ پہ نہیں چلے گی جب آپ اپنے فون پر کوئی کام نہیں کریں گے تو۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخری میں مل جائے گا۔

نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کرلیں۔

Click the Download Button to Download This App:

CLICK HERE – Apk link

Download 1

Download 2

Leave a Comment