Online Offline Notification Apk New Settings | gullji.com

If you want your friend to be notified whenever you come online, your friend has come online.

And when your friend is offline, you’ll still receive a notification that your friend is now offline.

So this application is a perfect application for you.

Because you know that there are many more such applications. In which you can easily see your friend’s online / offline notification by adding his number.

You know the problem with the rest of the application is that you can only add one number.

But the advantage of this application is that you can add two numbers at a time.

The two numbers that will be added to this application, then whenever they come online or offline, you will get their online and offline notification in both the conditions.

I have given you the download link of this application below here.

You can download this collection by clicking the download button below.

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دوست جب بھی آن لائن آئے تو آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے آپ کا دوست آن لائن آ گیا ہے۔

اور جب آپ کا دوست آف لائن ہو تو آپ کو تب بھی نوٹیفیکیشن مل جائے کہ اب آپ کا دوست آف لائن ہو گیا ہے۔

تو یہ ایپلیکیشن آپ کے لئے ایک بہترین ایپلی کیشن ہے۔

کیوں کہ آپ جانتے ہیں کہ اس طرح کی اور بھی بہت سی ایپلیکیشن ہیں۔ جن میں آپ اپنے دوست کا نمبر ایڈ کر کے بہت آسانی سے اس کا آن لائن / آف لائن نوٹیفیکیشن دیکھ سکتے ہیں۔

آپ جانتے ہیں کہ باقی ایپلیکیشن میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ آپ صرف ایک ہی نمبر ایڈ کر سکتے ہیں۔

لیکن اس ایپلیکیشن میں فائدہ آپ کو یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں دو نمبر ایڈ کر سکتے ہیں۔

جو دو نمبر اپ اس ایپلیکیشن میں ایڈ کریں گے پھر وہ جب بھی آن لائن آئیں گے یا آف لائن ہوں گے تو دونوں کنڈیشن میں آپ کو ان کا آن لائن اور آف لائن نوٹیفیکیشن مل جائے گا۔

میں نے آپ کو اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے دے دیا ہے۔

آپ یہاں پر نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اسے کلیکشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the Download Button to Download this Apk

Online Offline App Link – 1

 

Add More Number (Download)

 

Leave a Comment