The most popular application is WhatsApp.
And a lot of people try to find a setting in the WhatsApp that makes it more fun to run.
In the WhatsApp you will find a lot of options that you can do very easily.
But still a lot of people try to find an option in the WhatsApp to see more features in their WhatsApp.
And today I will tell you about one such application here which will allow you to run a lot of features in WhatsApp.
All you have to do is download a link below. You can download the application by clicking on it.
This application will benefit you a lot. You have to create an account in this application.
After setting up this application in your phone, you will be able to do everything you want in this application.
You can download it by clicking on the download button below and install it on your phone.
سب سے زیادہ چلائی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ ہے۔
اور کافی زیادہ لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ واٹس ایپ میں ایسی سیٹنگ ان کو پتہ چل جائے جس کو چلانے میں اور مزہ آجائے۔
واٹس ایپ میں آپ کو کافی زیادہ ایسے آپشن مل جاتے ہیں جس سے آپ بہت کچھ بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔
لیکن پھر بھی کافی زیادہ لوگ یہ کوشش کرتے ہیں کہ واٹس ایپ میں کوئی ایسے آپشن مل جائے جن سے ان کے واٹس ایپ میں اور زیادہ features دیکھنے کو مل جائے.
اور آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ہی ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس سے آپ بہت زیادہ features واٹس ایپ میں چلا پائیں گے۔
آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر نیچے آپ کو ایک لنک مل جائے گا ڈاؤن لوڈ آپ نے اس پر کلک کر کے ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا۔
اس اپلیکیشن سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا آپ نے اس ایپلیکیشن میں اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن میں وہ سب کچھ آپ کر پائیں گے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤنلوڈ کرلیں اور اپنے فون میں انسٹال کر لیں۔