ویسے تو یہ والی اپلیکیشن آج کے ٹائم پے بہت زیادہ مشہور ہو چکی ہے۔
لیکن پھر بھی کافی زیادہ لوگ اس اپلیکیشن کے بارے میں آج بھی نہیں جانتے۔
دیکھیے ویسے تو یہ والی اپلیکیشن ببل نوٹیفیکیشن ایپلیکیشن ہے لیکن اس کے چند فائدے بھی ہیں جو کہ واٹس ایپ یوزرز کے لیے بہت ہی خاص ہیں ۔
جیسا کہ کافی زیادہ لوگ سوچتے ہیں کہ ہم واٹس ایپ پہ اپنے لاسٹ سین کو فریز کرلیں تو یہ کام آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔
اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور سے بھی مل جاتی ہیں اور گوگل سے بھی مل جاتی ہیں۔
لیکن کافی زیادہ ایپلیکیشن کافی زیادہ موبائل کو سپورٹ نہیں کرتی۔
یہ والی اپلیکیشن ہر اینڈرائیڈ موبائل پے سپورٹ کرے گی اور اس کو اپنے فون میں سیٹ کیسے کرنا ہے وہ بھی بہت آسان ہے ۔
آپ نے سمپل کیا کام کرنا ہے ادھر نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کر کے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
ڈاونلوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔
انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس ایپلیکیشن کو اپنے فون میں اوپن کریں گے۔
جس کے بعد یہ اپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کے تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے۔
اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی۔
پھر آپ نے جو بھی کام کرنا ہے جو بھی میسج آئے اس ایپلیکیشن کے اوپر رہتے ہوئے رپلائی کرنا ہے۔
اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ میں جو ایپ آپ کو نظر اے گی آپ نے ان تمام ایپس کو انیبل کر دینا ہے۔
جس کے بعد ان تمام ایپلی کیشنز کے نوٹیفکیشن آپ کو اس ایپلیکیشن میں ببل نوٹیفکیشن کی شکل میں نظر آئیں گے۔
پھر آپ نے اس ایپلی کیشن کے ببل نوٹیفیکیشن کو اوپن کر کے ان تمام نوٹیفیکیشن کو دیکھنا ہے اور ادھر ہی سے ببل نوٹیفکیشن کی مدد سے ان کا ریپلائی کرنا ہے۔
بس اتنی سی چیز آپ نے سمجھ لینی ہے جس کے بعد آپ کو اس ایپلیکیشن کا بہت فائدہ نظر آنے لگ جائے گا اور کافی زیادہ حد تک سمجھ آ جائے گی۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ یہاں پر نیچے آخر میں ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Nice whtsppp
Gb
Is app ka name kya hi sir
Sir mujey aap a feac bhut full dikha a g bus