WhatsApp New Styles Apk Free Download | gullji.com

Everyone runs WhatsApp. But there are some people who run WhatsApp but they want us to see something new in WhatsApp.

WhatsApp has new features and new settings that if you know you will have more fun running WhatsApp than ever before.

Here I will tell you about a feature on the home screen of WhatsApp, a setting that will completely change the display of your WhatsApp.

You will need an application for this job and you will find the download link of this application at the bottom end here.


All you have to do is download this application to your phone by clicking on the download button below.

 

After downloading, you need to install this application on your phone.

And if during the installation of this application it is written App not installed, then you have to delete the previous WhatsApp in your phone and uninstall it.

Then you will not have written App not installed during the installation of the application.

After installing this application in your phone in this way, you have to create your account on this application.

After creating an account, you have to go to Aero Settings of this WhatsApp.

Once in the settings you will have the home screen option. You have to click on the home screen option.

Then you will get the Header option there. You have to click on the Header option.

Then you will have the option of Advanced Homescreen Styles in front of you. You have to click on this option and select any custom style.

By following these steps, you can easily change the display of your WhatsApp homescreen.

This application is very easy to run and this application is the best application for your WhatsApp.

You will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

 

واٹس ایپ تو سبھی چلاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو واٹس ایپ چلاتے ہیں لیکن ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ہمیں کچھ نیا واٹس ایپ میں دیکھنے کو ملے ۔

واٹس ایپ میں ایسے ایسے نئے features نئی نئی settings آ چکی ہیں جو اگر آپ جان جائیں تو آپ کو واٹس ایپ چلانے میں پہلے سے کہیں زیادہ مزہ اے گا.

یہاں میں آپ کو واٹس ایپ کی home screen کو لے کر ایسی سیٹنگ ایسے فیچر کے بارے میں بتاؤں گا جس سے اپ کے واٹس ایپ کا ڈسپلے بالکل بدل جائے گا۔

اس کام کے لیے آپ کو ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی اور اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس اپلیکشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس اپلیکشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں اس طریقے سے انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس اپلیکیشن پر اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ نے اس واٹس ایپ کی Aero Settings میں چلے جانا ہے۔

سیٹنگ میں آجانے کے بعد آپ کے پاس وہاں پر home screen کا آپشن آ جائے گا۔ آپ نے home screen والے آپشن پر کلک کر دینا ہے۔

پھر آپ کے پاس وہاں پر Header کا آپشن آ جائے گا آپ نے Header والے آپشن پر کلک کر دینا ہے۔

پھر آپ کے پاس سامنے Advanced Homescreen Styles کا آپشن آ جائے گا آپ نے اس آپشن پر کلک کر کے کوئی سا بھی اپنی مرضی کا style سلیکٹ کر لینا ہے.

اتنا سے کام کرکے ان steps کو follow کر کے آپ بہت آسانی سے اپنے واٹس ایپ کے homescreen کا display چینج کر سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کو چلانا بہت ہی آسان ہے اور یہ ایپلی کیشن آپ کے واٹس ایپ کے لئے بہت بہترین اپلیکیشن ہے۔

آپ کو اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

CLICK HERE – Apk link

Theme – 1

Theme – 2

Leave a Comment