How to Check Who is Online on WhatsApp | Latest new Apk Download | gullji.com

It is very easy to run WhatsApp, but checking everyone on WhatsApp to see how many people are online on WhatsApp at this time means that it is not so easy to know how many WhatsApp contacts are online on WhatsApp at this time.

By the way, if you open the WhatsApp, you can go to any chat, that is, open any chat, then you know whether your friend is online or not, but there are some ways that you can help. You can check all the contacts of WhatsApp at once, who is online and who is not online, who came online on WhatsApp at what time.

See if you also want to know who is online on WhatsApp ie which of your WhatsApp contacts are online on WhatsApp at this time.

So you will need an application for this job, which means you will need an application for this job.

With the help of which you will be able to easily see which contacts of your WhatsApp are online at this time.

You will find many such applications on Google but this application is the best application because it is also very easy to run.

All you have to do is download this application by clicking on the download button of the red color at the very bottom end of this application.

After downloading, you need to install this application on your phone.

Once installed you have to open this application and allow its permission.

Then you will get the first option of power features. You have to click on this first option power features.

+As soon as you click on the option with Power features then the display that will come in front of you you have to go to the bottom end.

At the very bottom you will find an option Who is Online (beta) You have to click on this option.

After which you will easily know how many contacts of your WhatsApp are online on WhatsApp at this time.

This application is a very good application and it is very easy to run.

You will find the download link of this application at the very end.

You can download this application by clicking on the red color download button at the very bottom.

واٹس ایپ چلانا بہت آسان ہے لیکن واٹس ایپ پے سب کو چیک کرنا کہ اس ٹائم کتنے لوگ واٹس ایپ پے آن لائن ہیں مطلب کتنے واٹس ایپ کے contacts اس ٹائم وٹس ایپ پے آن لائن ہیں یہ جاننا اتنا آسان نہیں۔

ویسے تو اگر آپ واٹس ایپ کو اوپن کریں تو اپ کسی بھی chat پے جائیں مطلب کسی بھی chat کو اوپن کریں تب آپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کا دوست آن لائن ہے یا نہیں لیکن کچھ طریقے ایسے ہوتے ہیں جن کی مدد سے آپ واٹس ایپ کے تمام contacts کو ایک ہی بار چیک کر سکتے ہیں کہ کون آن لائن ہے اور کون آن لائن نہیں ہے یہ کون کس ٹائم واٹس ایپ پے آن لائن آیا۔

دیکھیں اگر آپ بھی یہ چیز جاننا چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ پہ کون آن لائن ہے یعنی آپ کے واٹس ایپ کے کون سے contacts اس ٹائم واٹس ایپ پے آن لائن ہیں.

تو اس کام کے لئے آپ کو ایک ایپلیکیشن چاہیے ہوگی مطلب اس کام کے لیے آپ کو ایک ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی۔

جس کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے یہ دیکھ پائیں گے کہ آپ کے واٹس ایپ کے کون کون سے contacts اس ٹائم آن لائن ہیں۔

اس طرح کی بہت سی اپلیکیشن آپ کو گوگل پر مل جائیں گی لیکن یہ والی اپلیکیشن بہت بہترین اپلیکیشن ہے کیونکہ اس ایپلی کیشن کو چلانا بھی بہت ہی زیادہ آسان ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو یہاں پر بالکل نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر دینا ہے۔

انسٹال ہو جانے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر کے اس کی پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

پھر آپ کے پاس پہلا آپشن آ جائے گا power features کا آپ نے اس پہلے آپشن power features پر کلک کر دینا ہے.

جیسے ہی آپ Power features والے آپشن پر کلک کریں گے پھر آپ کے سامنے جو display آئے گا آپ نے وہاں پر بالکل نیچے آخر پہ آ جانا ہے۔

بالکل نیچے آخر میں آپ کو ایک آپشن مل جائے گا Who is Online (beta) آپ نے اس آپشن پر کلک کر دینا ہے۔

جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے یہ جان پائیں گے کہ آپ کے واٹس ایپ کے کتنے contacts اس ٹائم واٹس ایپ پے آن لائن ہیں۔

یہ اپلیکیشن بہت بہترین اپلیکیشن ہے اور اس کو چلانا بہت ہی آسان ہے۔

آپ کو اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک بالکل آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے بالکل آخر میں ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Download

Leave a Comment