Latest new cool Style for WhatsApp | Apk Download | gullji.com

As you can see, WhatsApp is a great application that allows you to easily talk to anyone for a long time.

Whether it is an audio call or a video call, you can easily talk to any friend or family member for a long time.

To run WhatsApp, it makes a lot of people feel that the display of the home screen of WhatsApp should be very cool, so today you will find the solution of the same thing here.

There are so many styles of WhatsApp that if you look at each style, each style has its own place.

WhatsApp is a setting to change the style that needs to be understood, only then you can change the style of the

WhatsApp. What is this WhatsApp? I will give you the link of this WhatsApp at the bottom end here.

But I have made a video on how to set the settings inside this WhatsApp which you will find on YouTube Channel: Gull Ji.

You watch that video first then you will understand the setting to change the style of this WhatsApp.

And if you don’t watch those videos and download and install this application then your WhatsApp style will not change.

So you must watch that video before downloading and installing this application.

You will find that video on (Gull ji Channel).

You will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

      

 

جیسا کہ اگر دیکھا جائے واٹس ایپ بہت ہی کمال ایپلیکیشن ہے اس سے آپ کسی سے بھی بہت ہی آسانی سے بہت دیر تک بات کر سکتے ہیں۔

چاہے وہ Audio Call ہو یا Video Call ہو آپ بہت ہی آسانی سے بہت دیر تک آپ نے کسی بھی دوست سے کسی بھی فیملی ممبر سے دل کھول کر بات کر سکتے ہیں ۔

واٹس ایپ چلانے کے لیے بھی کافی زیادہ لوگوں کا دل کرتا ہے کہ وٹس ایپ کی ہوم سکرین کا ڈسپلے بہت ہی کول لگنا چاہیے تو آج آپ کو یہاں پر اسی چیز کا حل ملے گا۔

دیکھیں واٹس ایپ کے اتنے زیادہ style ہیں کہ اگر آپ ہر style کو دیکھیں تو ہر style اپنی جگہ بہت ہی کمال ہے.

واٹس ایپ style چینج کرنے کے لئے ایک سیٹنگ ہے جس کو سمجھنا پڑتا ہے اس کے بعد ہی آپ سب واٹس ایپ کے سٹائل کو چینج کر سکتے ہیں۔

یہ واٹس ایپ کونسا ہے اس واٹس ایپ کا لنک میں آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں دے دوں گا۔

لیکن اس واٹس ایپ کے اندر سیٹنگ کیسے سیٹ کرنی ہے اس کے اوپر میں نے ایک ویڈیو بنائی ہے جو آپ کو YouTube Channel: Gull Ji پر مل جاۓ گی۔

آپ پہلے وہ ویڈیو دیکھیں پھر آپ کو اس واٹس ایپ کے style چینج کرنے کی سیٹنگ کی سمجھ آ جائے گی۔

اور اگر آپ وہ ویڈیو نہیں دیکھتے اور اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر لیتے ہیں پھر آپ کے واٹس ایپ کے style چینج نہیں ہوں گے۔

اس لیے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے سے پہلے آپ وہ ویڈیو لازمی دیکھ لیں۔

وہ ویڈیو آپ کو (Gull ji Channel) پر مل جاۓ گی۔

اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپکو یہاں پر نیچے آخر میں آپ کو مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the Red download button to download this Apk

Download

Leave a Comment