Pink WhatsApp Plus Latest New Mod Feature – APK Download | gullji.com

If you run WhatsApp, you will know that there are many other types of WhatsApp in the market.

WhatsApp has undergone many changes regarding today’s Time Pay WhatsApp in which you get to see many different features.

WhatsApp is the most popular WhatsApp in today’s time. Pink WhatsApp is a 3rd party local WhatsApp like the rest of the WhatsApp.

Today, a lot of people are trying to download and install the Pink WhatsApp on their mobile phones. But I don’t know where you can get this pink WhatsApp.

Today I will tell you that this WhatsApp which needs a lot of people at today’s time, a lot of people want to download it, I will give them the download link of this pink WhatsApp application here. ۔

It is not difficult to run this Pink WhatsApp just like you create an account on top of the rest of WhatsApp, just like you have to create an account on this Pink WhatsApp.

Inside, you’ll find features similar to Hit’s Local WhatsApp from the official WhatsApp.

The special thing about it is that the theme of this WhatsApp is Pink, which is why it is called Pink WhatsApp.

If you want to download this pink whatsapp app, you will find its download link at the very bottom end.

You can download this Pink Whatsapp by clicking on the red color download button at the bottom.

 

اگر آپ واٹس اپ چلاتے ہیں تو آپ کو پتہ ہوگا کہ وٹس ایپ میں اور بھی بہت طرح کے واٹس ایپ مارکیٹ میں آ چکے ہیں۔

آج کے ٹائم پے واٹس ایپ کو لے کر بہت طرح کی تبدیلیاں واٹس ایپ میں آ چکی ہیں جن میں آپ کو بہت طرح کے فیچرز دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔

آج کے ٹائم پے بہت زیادہ مشہور ہونے والا واٹس ایپ پنک واٹس ایپ ہے۔

پنک واٹس ایپ باقی واٹس ایپ کی طرح ایک 3rd پارٹی لوکل واٹس ایپ ہے۔

آج کے ٹائم کافی زیادہ لوگ یہ کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پنک واٹس ایپ کو وٹس ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔

لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ یہ پنک واٹس اپ آپ کو کہاں سے ملے گا۔

آج میں آپ کو یہی بتاؤں گا کہ یہ واٹس ایپ جو آج کے ٹائم پے کافی زیادہ لوگوں کی ضرورت ہے کافی زیادہ لوگ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں ان کو میں یہاں پر اس پنک واٹس ایپ ایپلیکیشن کا اس کا ڈاؤن لوڈ لنک دوں گا۔

اس پنک واٹس ایپ کو چلانا بھی مشکل نہیں ہے جیسے باقی واٹس اپ کے اوپر آپ اکاؤنٹ بناتے ہیں بالکل ویسے ہی اس پنک واٹس ایپ پہ بھی آپ نے اکاؤنٹ بنانا ہے۔

اس کے اندر آفیشل واٹس ایپ سے ہٹ کے لوکل واٹس ایپ کے جیسے فیچر آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔

بس اس کے اندر خاص چیز یہ ہے / خاص بات یہ ہے کہ اس وٹس ایپ کا theme ہی پنک ہے جس کی وجہ سے اس کا نام پنک واٹس اپ ہے۔

اگر آپ اس پنک واٹس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو بالکل نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اس پنک وٹس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the Download Button to Download this Apk:

Download pink

Leave a Comment