Blank Message For WhatsApp Latest New Apk | gullji.com

You can’t find this option anywhere on WhatsApp, so having this application in your mobile is very important in today’s time.

If you want to message someone on WhatsApp but don’t write, you want to leave a blank message, then this application is the best application for you.

With the help of this application you can send a blank message to anyone.

You can find a lot of such applications on the Play Store and on Google, but this application is much easier to run than the rest of the applications.

What you have to do first is here I will give you the download link of this operation. You have to understand a few things after downloading this application.
For example, after you have downloaded and installed it, how to set it up in your phone.

Step – 1

First of all you have to download this application. You will find the download link of this application here at the bottom end.

Step – 2

After downloading the application, you need to install this operation on your phone.

Step – 3

After downloading and installing the application, you have to open this application. This application has been requested from you. You have to allow all the missions of this application.

After doing so much work, this application will be set up in your phone, after which you will follow the steps that come in front of you, then you will be able to run this application very easily.

In this application you also get pro version. And you also get a simple version in this application.

What happens is that you have to invest money in the Pro version which gives you the best update version.

And if you run Simple version in this application then you will get this operation absolutely free. You don’t have to pay any money and now you will be able to run this application for free very easily.

You will find the download link of this application at the bottom end.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom end.

 

وٹس ایپ پے آپ کو یہ آپشن کہیں پر بھی نہیں ملتا اس لیے آپ کے موبائل میں اس اپلیکیشن کا ہونا آج کے ٹائم پے بہت زیادہ ضروری ہے۔

اگر آپ واٹس ایپ پر کسی کو میسج کرنا چاہتے ہیں لیکن لکھنا کچھ نہیں جاتے آپ چاہتے ہیں بلکل خالی میسج جائے تو یہ ایپلیکیشن آپ کے لئے ایک بیسٹ ایپلیکیشن ہے۔

اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ کسی کو بھی خالی میسج سینڈ کر سکتے ہیں۔

اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر اور گوگل پر مل جاتی ہیں لیکن اس اپلیکیشن کو چلانا بہت زیادہ آسان ہے باقی ایپلیکیشنز کی نسبت۔

آپ نے سب سے پہلے کیا کرنا ہے یہاں پر میں آپ کو اس آپریشن کا ڈاونلوڈ لنک دے دوں گا آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد چند باتیں سمجھ لینی ہیں۔
مثلا آپ نے اس کو ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد سیٹ کیسے کرنا ہے اپنے فون میں۔

Step – 1

سب سے پہلے تو آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Step – 2

ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس آپریشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

Step – 3

ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر لینا ہے یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرموشن مانگے گئی آپ نے اس ایپلیکیشن کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ کے سامنے جو سٹیپ آئیں گے آپ ان کو فالو کرو گے تو یہ اپلیکیشن آپ بہت آسانی سے چلا پاؤ گے۔

اس ایپلی کیشن میں آپ کو pro version بھی مل جاتا ہے. اور آپ کو اس ایپلی کیشن میں simple version بھی مل جاتا ہے۔

ہوتا کیا ہے کہ Pro version میں آپ کو پیسے لگانا پڑتے ہیں جس سے اس کا بہترین update version آپ کو مل جاتا ہے۔

۔

اور اگر آپ Simple version اس ایپلی کیشن میں چلاتے ہیں تو آپ کو یہ آپریشن بالکل فری ملے گی آپ کو کوئی پیسہ نہیں دینا ہوگا اور اب بہت آسانی سے اس ایپلیکیشن کو فری میں چلا پائیں گے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Click the Download button to download this Apk:

Blank Message – Apk link

 

DOWNLOAD Link 2

PINK Download

Leave a Comment