Automatic Scroll Up/Down Your Phone Screen | Latest New App For Android | gullji.com

See this application is also searched today and this application makes a lot of work easier for you. This is an automatic application.

See if watching videos on YouTube / YouTube’s home screen and scrolling down or you’re looking at photos in your phone’s gallery and scrolling down but you’re in the mood to do it automatically Be done So you can remove this scroll system manually and do it automatically.

See, for this you need applications and here I will give you a link at the bottom end of an application that will make your job very easy and this application will do your job.

Let me first tell you how to set up this application in your phone which are just a few steps.

Step – 1

All you have to do is download this application first. You will find the download link of this application at the bottom end here.

Step – 2

After downloading the application to your phone, you need to open the application and install the application.

Step – 4

After downloading and installing this application in your phone before it is set up / opened, you have to keep in mind that you have to complete all the permissions that this application will ask you for. Has to give permission. This means you have to allow all permissions for this application.

After doing so much you will come across a scroll-up / scroll-down option of this application which you have to understand which is very easy to understand.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

دیکھیں یہ والی اپلیکیشن آج کے ٹائم بھی سرچ کی جاتی ہے اور یہ والی اپلیکیشن آپ کے لیے کافی کام آسان کر دیتی ہے۔ یہ ایک آٹو میٹک ایپلی کیشن ہے۔

دیکھیں اگر یوٹیوب پر / یوٹیوب کے ہوم سکرین پر ویڈیو دیکھ رہے ہیں اور نیچے سکرول کر رہے ہیں یا آپ اپنے فون کی گیلری میں فوٹو دیکھ رہے ہیں اور ان کو نیچے سکرول کر رہے ہیں لیکن آپ کا موڈ ہے کہ یہ کام آٹومیٹک طریقے سے ہو جائے۔ تو آپ اس سکرول سسٹم کو مینول طریقے سے ختم کرکے آٹومیٹک طریقے پر بھی کر سکتے ہیں۔

دیکھیں اس کے لیے آپ کو ایپلیکیشنز کی ضرورت پڑتی ہے اور یہاں پر میں آپ کو نیچے آخر میں ایک ایسی ایپلی کیشن کا لنک دوں گا جو آپ کا یہ کام بہت ہی آسان کر دے گی اور آپ کا یہ کام یہی ایپلیکیشن کرے گی۔

آپ کو پہلے میں اس ایپلی کیشن کو آپ کے فون میں سیٹ کیسے کرنا ہے وہ بتا دیتا ہوں جو کہ چند steps ہیں۔

Step – 1

آپ کیا کر رہے ہیں سب سے پہلے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Step – 2

ایپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر کے ایپلی کیشن کو انسٹال کر لینا ہے۔

Step – 4

ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد یہ والی ایپلیکیشن آپ کے فون میں جب سیٹ ہو جائے گی / اوپن ہو جائے اس سے پہلے آپ نے ایک بات دھیان میں رکھنی ہے کہ یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی اس کی تمام پر مشن کو آپ نے اجازت دے دینی ہے۔ مطلب آپ نے اس ایپلیکیشن کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے پرمیشن دے دینی ہے۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد آپ کے سامنے اس ایپلیکیشن کا سکرول اپ / سکرول ڈاؤن والا ایک آپشن آئے گا جس کو آپ نے سمجھ لینا ہے جو کہ سمجھنا بہت ہی آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

 

Click the download button to download this Apk

Scroll UP and DOWN App

Download link

Download link

Leave a Comment