Best Fonts Changer Apk For WhatsApp | gullji.com

Everyone sends messages to each other on WhatsApp but there are few people who look for things that just tell them out of all the users of WhatsApp.

And if you also want to send a message to someone on WhatsApp in such a way that the viewer must ask you how you did it, then I will take the same thing with you here I am about to share an application that will make your problem much easier.

See if you send a message to someone on WhatsApp and you want to send a message in a new way / in a new style / in a new design that makes you look very beautiful. This application is very useful for you.

See this application is very easy to run. Once you understand this application, you will definitely like this application.

Let me tell you how to run this application.

STEP – 1

All you have to do is download this application to your phone first. You will find the download link of this application at the bottom end here.

STEP – 2

After downloading, you need to open and install this application.

STEP – 3

After downloading and installing the application on your phone, you have to allow all the missions of this application, which means you have to allow all the missions of this application.

STEP – 4

After working so much, this application will be set up in your phone, after which you will be able to type the message that you want to send to any of your friends. Are

STEP – 5

After typing the message, you will see the font at the bottom. You can design any font style you want, design your font and change the style of your text.

LAST STEP

After doing so much work, you will have created a WhatsApp icon at the bottom. By clicking on it, you can send a message on your WhatsApp to the friend to whom you want to send that message.

After understanding all these STEPS, your friend will see the same font / same style / same design of your message / your text that you have selected / which you have typed with the help of this application. I would also like my friend.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom end.

 

واٹس ایپ پہ ایک دوسرے کو میسجز تو سبھی کرتے ہیں مگر کچھ ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ایسی چیزیں تلاش کرتے ہیں جو کہ واٹس ایپ کے تمام users میں سے بس انہی کو بتاتا ہو۔

اور اگر آپ بھی ایسا ہی کچھ چاھتے ہیں کہ واٹس ایپ کے اوپر آپ اس طریقے سے کسی کو میسج سینڈ کریں کہ دیکھنے والا آپ سے ضرور پوچھے کہ یہ آپ نے کیسے کیا تو اسی چیز کو لے کر آپ کے ساتھ میں یہاں پر ایک ایسی ایپلی کیشن شیئر کرنے لگا ہوں جو آپ کی اس مشکل کو بہت آسان کر دے گی۔

دیکھیں اگر آپ واٹس ایپ پہ کسی کو میسج سینڈ کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کچھ نئے طریقے سے / نئے سٹائل سے / نئے ڈیزائن سے مطلب ذراہٹ کے ایسا میسج سینڈ کریں جو کہ بہت دیکھنے میں خوبصورت لگے تو اس چیز کو لے کر یہ ایپلیکیشن آپ کے بہت کام آنے والی ہے۔

دیکھیں اس ایپلیکیشن کو چلانا بہت ہی آسان ہے اس ایپلی کیشن کو اگر آپ ایک بار سمجھ جاتے ہیں تو آپ کو یہ ایپلیکیشن ضرور پسند آئیں گی۔

آپ نے اس ایپلیکیشن کو کیسے چلانا ہے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔

STEP – 1

آپ نے کیا کرنا ہے سب سے پہلے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

۔

STEP – 2

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کر کے انسٹال کر لینا ہے۔

STEP – 3

اپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشن کو اجازت دے دینی ہے مطلب اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے۔

STEP – 4

اتنا سے کام کر دینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ کے سامنے اس اپلیکیشن کا جو بھی ڈسپلے آئے گا وہاں آپ نے وہ میسج ٹائپ کرنے ہیں جو میسج آپ اپنے کسی بھی دوست کو بھیجنا چاہتے ہیں۔

STEP – 5

میسج ٹائپ کر لینے کے بعد آپ کے پاس وہاں نیچے سامنے فونٹ نظر آ جائیں گے آپ اپنی مرضی سے کوئی سا بھی فونٹ کا سٹائل سلیکٹ کر کے اپنے فونٹ کو ڈیزائن کر سکتے ہیں اپنے ٹیکسٹ کا اسٹائل چینج کر سکتے ہیں۔

LAST STEP

اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ کے پاس وہاں نیچے وٹس ایپ کا ایک آئیکن بنا ہوگا اس پر کلک کرکے آپ اپنے واٹس ایپ پہ اس دوست کو میسج بھیج دیں جس کو آپ وہ میسج بھیجنا چاہتے ہیں.

ان سب STEPS کو سمجھ لینے کے بعد آپ کے دوست کو وہی فونٹ / وہی اسٹائل / وہی ڈیزائن آپ کے میسج کا / آپ کے ٹیکسٹ کا نظر آئے گا جو آپ نے سلیکٹ کیا ہوگا / جو آپ نے ٹائپ کرکے اس ایپلی کیشن کی مدد سے اپنے دوست کو بھی چاہوں گا۔

 

Click the download button to download this Apk

Download link 1

Download link 2

Leave a Comment