How to Change Your Voice in WhatsApp Voice Call | Voice Changer Apk | gullji.com

There are still a lot of applications being searched today that allow us to change our voice in WhatsApp voice calls, meaning we can change our voice.

You can find a lot of such applications but they do not work. There is no point in downloading these applications.

You don’t even have to go to third party applications to do a lot of things.

See, third party applications are the ones that are not considered very good at today’s time and within them you get such features / you get such setting / you get such options that you think. Meet what you want to do with WhatsApp.

Similarly, here I will tell you about a WhatsApp which after downloading this option you will have the option of voice changer to change your voice in WhatsApp voice call.

There are two or three steps that you have to understand to make it easy for you to run this WhatsApp in your mobile.

STEP no 1
All you have to do is download it to your phone by clicking on the download button at the end here.

STEP no 2
After downloading, you need to install this application on your phone.

STEP no 3
After downloading and installing, when you open this application, you have to follow the steps that you see and you have to give permission after which this application this WhatsApp is set in your phone.Will go

After doing all this, one thing you have to understand very well is to keep in mind that. If you make a voice call to someone on this WhatsApp and apply for a voice changer, you have to take special care of one thing.

If you make a voice call on WhatsApp then it is very important to have the same WhatsApp then this application will work. If you have this WhatsApp and the person you are talking to has another WhatsApp then this application will not work.

You just have to understand that.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

 

آج بھی بہت ساری ایپلی کیشنز تلاش کی جارہی ہیں جو ہمیں واٹس ایپ وائس کالز میں اپنی آواز تبدیل کرنے کی اجازت دیتی ہیں ، یعنی ہم اپنی آواز تبدیل کرسکتے ہیں۔ آپ کو ایسی بہت سی ایپلی کیشنز مل سکتی ہیں لیکن وہ کام نہیں کرتی ہیں۔ ان ایپلی کیشنز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

آپ کو کافی کاموں کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلیکیشنز کو بھی چلا نہ پڑ جاتا ہے جن کی مدد سے آپ یہ کام کر سکتے ہیں۔

دیکھیں تھرڈ پارٹی ایپلیکیشن وہی ہوتی ہیں جن کو کافی زیادہ آج کے ٹائم پے اچھا نہیں سمجھا جاتا اور انہیں کے اندر ایسے فیچرز آپ کو مل جاتے ہیں / ایسی سیٹنگ کو مل جاتی ہیں / ایسے آپشن آپ کو مل جاتے ہیں جو آپ کی اس سوچ کو پورا کرتے ہیں جو آپ وٹس ایپ کرنا چاہتے ہیں۔

دیکھیں اسی طرح میں آپ کو یہاں پر ایک ایسے واٹس ایپ کے بارے میں بتاؤں گا جس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ کے پاس یہ والا آپشن واٹس ایپ وائس کال میں اپنی آواز کو تبدیل کرنے کے لیے وائس چینجر والا آپشن مل جائے گا۔

آپ نے سمپل کیا کرنا ہے دو تین سٹیپ ہیں جن کو سمجھ لینا ہے جن کے بعد آپ بہت آسانی سے اس واٹس ایپ کو اپنے موبائل میں چلا پائیں گے۔

STEP no 1

سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے اس کو یہاں پر آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

STEP no 2

ڈاونلوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

STEP no 3

ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد آپ جب اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو جو آپ کو سٹیپ نظر آئیں گے ان کو فالو کرنا ہے اور پرمیشن کو آپ نے دینا ہے جس کے بعد یہ ایپلیکیشن یہ واٹس ایپ آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گا۔

یہ سب کچھ کر لینے کے بعد آپ نے ایک بات بہت اچھی ترہان سمجھ لینی ہے ذہن میں رکھنی ہے وہ یہ کہ۔ اگر آپ کسی کو وائس کال کرتے ہیں اس واٹس ایپ پہ اور وائس چینجر کو اپلائی کرتے ہیں تو آپ نے ایک بات کا خاص خیال رکھنا ہے ۔

آپ جس کو واٹس ایپ پہ وائس کال کریں گے تو اس کے پاس بھی یہی والا وٹس ایپ ہونا بہت زیادہ ضروری ہے تب جا کے یہ ایپلیکیشن ورک کرے گی۔

اگر آپ کے پاس یہ والا واٹس ایپ ہے اور آپ جس سے بات کر رہے ہیں اس کے پاس کوئی اور واٹس ایپ ہے تو یہ ایپلیکیشن ورک نہیں کرے گی۔

بس اس بات کو آپ نے سمجھ لینا ہے۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔


Click the download button to download this Apk

 

CLICK HERE – Apk link

Download Link 1

 

App 2

Leave a Comment