All TV Channels Live Play on Your Smartphones | All Tv Channels for Android latest Apk | gullji.com

The most searched application today is to find out how we can watch all the TV channels live on our mobile phones.

If you search for this application too, you will find many such applications.

But the problem is that either they don’t include all the TV channels or you don’t get the channel you want to watch or that application doesn’t support your phone which means the application you want to run is live. It doesn’t work on your phone to watch TV.

This is the application that I will tell you about now, the link of which you will find here. You will not find this application on the Play Store.

When this application started appearing in the eyes of a lot of people in its time, there were a lot of problems in it because a lot of channels that are not allowed to be shown live are also shown in this application.

So even if you find this application on the Play Store, it will not be a rail. You will find this application here on Google.

I will tell you what you have to do in 3 steps and then I will give you a little help on how to run it on your own.

Step 1:

First of all you have to download this application. You will find the download link of this application at the bottom end here.

Step 2:

After downloading, you have to install this application in your phone which is a very easy task.

Step 3:

After downloading and installing, when you open this application and follow all the steps that come in front of you, you will allow all the permissions of this application. Is.

After doing so much, this application will be set up in front of you, it will be set up in your phone and this application also supports all mobile pay.

In this application, you often find channels that you can call live in a normal routine or even a daily routine.

This application is the best application and I say I think I think you must try it. This application must be in your phone because there are a lot of users of this application today. Running the application today.

You will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

 

دیکھیں آج کے ٹائم بھی کافی زیادہ سرچ کی جانے والی ایپلیکیشن یہ ہے کہ ہمیں پتہ چلے کہ ہم تمام ٹی وی چینلز اپنے موبائل میں لائیو کیسے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی یہ والی اپلیکیشن سرچ کرتے ہیں / ڈھونڈتے ہیں تو آپ کو اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشنز مل جاتی ہیں۔

لیکن ان میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یا تو ان میں تمام ٹی وی چینلز نہیں آتے یا جو چینل آپ دیکھنا چاہتے ہیں وہ چینل آپ کو نہیں ملتا یا وہ ایپلیکیشن آپ کے فون کو سپورٹ نہیں کرتی مطلب وہ ایپلیکیشن جو آپ چلانا چاہتے ہیں لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے وہ آپ کے فون میں نہیں چلتی۔

یہ والی اپلیکیشن جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا جس کا لنک آپ کو یہاں پر مل جائے گا یہ والی اپلیکیشن آپ کو پلے اسٹور پر نہیں ملے گی۔

یہ ایپلیکیشن اپنے ٹائم پے جب بہت زیادہ لوگوں کی نظر میں آنا شروع ہوئی تو اس کے اندر کافی زیادہ مسئلے بھی دیکھنے کو ملے کیونکہ کافی زیادہ چینل جو کہ لائیو دکھانا allow نہیں وہ بھی اس ایپلیکیشن میں دکھائے جاتے ہیں۔

اس لیے یہ والی اپلیکیشن اگر آپ کو پلے سٹور پر مل بھی جاتی ہے تو وہ ریل نہیں ہوگی یہ ایپلیکیشن آپ کو یہاں گوگل پر ہی ملے گی۔

آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے 3 سٹیپ میں آپ کو بتا دیتا ہوں پھر آپ کو تھوڑا سا یہ بھی ایڈ کر دیتا ہوں کہ اس کو اپنے چلانا کیسا ہے۔

Step 1:

سب سے پہلے تو آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Step 2:

ڈاونلوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرنا ہے جو کہ نہایت ہی آسان کام ہے۔

Step 3:

ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ جب اس اپلیکیشن کو اوپن کریں گے اور اس کے جتنے سٹیپ آپ کے سامنے آئیں گے ان کو فالو کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گئی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سے کام کر لینے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ کے سامنے سیٹ ہو جائے گی آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی اور یہ ایپلیکیشن تمام موبائل پے سپورٹ بھی کرتی ہے۔

اس ایپلی کیشن میں اکثر وہ چینل آپ کو مل جاتے ہیں جو کہ عام روٹین میں یا ڈیلی روٹین بھی آپ کہہ سکتے ہیں وہ تمام چینل آپ کو لائیو ادھر مل جاتے ہیں۔

یہ ایپلیکیشن ایک بیسٹ ایپلیکیشن ہے اور میں کہتا ہوں میں سوچتا ہوں میں سمجھتا ہوں کے آپ کو یہ لازمی سے ٹرائی کرنی چاہیے یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں لازمی سے ہونی چاہیے کیونکہ آج کے ٹائم پے بھی کافی زیادہ اس ایپلیکیشن کے یوزرز ہیں جو اس ایپلی کیشن کو آج بھی چلا رہے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

 

Click the download button to download this Apk

Tv App Download link

Download link 2

Leave a Comment