WhatsApp Audio Call / Voice Call Automatic Disabled Apk | gullji.com

You will often think that there will be a system on WhatsApp so that we can stay online on WhatsApp but this time no one will call us on WhatsApp.

But today, there are no such options in this time WhatsApp, there is no such feature, there is no setting that allows you to set this task on your WhatsApp.

But the same thing has become much easier for you people. You can also easily apply this thing on WhatsApp.

You see, most of the time you have to install some applications on WhatsApp which makes this task very easy.

This means that you can download and set up an application on your phone from Google or Play Store, after which you will be online on WhatsApp, but with the help of this application, this time you will be able to use WhatsApp. No one can call the app even if they want to.

A similar application that does exactly that, you will find the download link of this application here.

How to download this application to your phone, how to install it, how to set it up, how to give permission and I will tell you all the details right now.

STEP-1
First you have to download this application by clicking on the link given here at the end.

STEP-2
After downloading the application to your phone, you simply need to install the application on your phone.

STEP-3
After installing, when you open this application, the permission that this application will ask you, you have to allow the entire mission of this application.

After doing so much work, after completing these three steps, this application will be set up in your phone.

Then the first option you have in this application is to enable the service. After that you have to enable it. After that you will also be online on WhatsApp. Will not come

And when you enable the same service button, then you will start receiving all the calls that were temporarily stopped by enabling your service button.

We hope you understand a lot about this application.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the download link in red at the bottom.

 

آپ کافی دفعہ سوچتے ہوں گے کہ وٹس ایپ پے کوئی ایسا سسٹم بھی آ جائے کہ ہم واٹس ایپ پے آن لائن تو رہیں لیکن اس ٹائم ہمیں واٹس ایپ پر کوئی کال نہ کرے۔

لیکن آج اس ٹائم واٹس ایپ پہ کوئی ایسا آپشن نہیں ہیں کوئی ایسا فیچر نہیں ہے کوئی ایسی سیٹنگ نہیں ہے جس سے آپ اس کام کو اپنے واٹس ایپ پر سیٹ کر پائیں۔

لیکن وہی یہ چیز کہیں بہت زیادہ آپ لوگوں کے لئے آسان بھی ہو چکی ہے آپ بہت آسانی سے اس چیز کو وٹس ایپ پر apply بھی کر سکتے ہیں۔

دیکھے اکثر واٹس ایپ پہ کچھ ایپلیکیشن آپ کو لگانی پڑتی ہیں جن سے یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتے ہیں۔

مطلب گوگل سے یا پلے اسٹور سے آپ ایسی ایپلی کیشن اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے سیٹ کرسکتے ہیں جس کے بعد آپ وٹس ایپ پے آن لائن تو رہیں گے لیکن اس ایپلی کیشن کی مدد سے اس ایپلی کیشن کی وجہ سے اس ٹائم آپ کو وٹس ایپ پر کوئی کال کرنا بھی چاہے تو نہیں کر سکتا۔

اسی طرح کی ایک ایپلیکیشن جس کا کام بالکل یہی ہے آپ کو یہاں پر اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا۔

آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کیسے کرنا ہے انسٹال کیسے کرنا ہے سیٹ کیسے کرنا ہے پرمیشن کیسے دینی ہے اور تمام ڈیٹیل آپ کو ابھی میں بتا دیتا ہوں۔

STEP-1

سب سے پہلے آپ نے یہاں پر آخر میں دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

STEP-2

ایپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے سمپل اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

STEP-3

انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سا کام کر دینے کے بعد یہ تین Step complete کر دینے کے بعد یہ اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی۔

پھر آپ نے سمپل اس اپلیکیشن کے اندر پہلا آپشن سروس کا ہو گا اس کو انیبل کر دینا ہے جس کے بعد آپ آن لائن بھی رہیں گے وٹس ایپ پے پھر بھی آپ کو کوئی کال کرنا بھی چاہے تو آپ کو کسی کی کال واٹس ایپ پر نہیں آئے گی۔

اور اسی سروس کے بٹن کو جب آپ جیسے انیبل کردیں گے تو پھر آپ کو تمام وہ کالز آنا شروع ہو جائیں گی جن کو اپنے سروس بٹن کو انیبل کرکے وقتی طور پر روک دیا تھا۔

امید ہے کہ اس ایپلیکیشن کے بارے میں آپ کو کافی حد تک سمجھ آ گئی ہو گی۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں ریڈ کلر کر کے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

CLICK HERE – App link

Download link 1

Download link 2

Leave a Comment