WhatsApp Online Offline Notification Tracker Apk | gullji.com – GULL JI

WhatsApp Online Offline Notification Tracker Apk | gullji.com

So as you get a lot of such applications from the Play Store and Google which you can easily download and run.

But one thing I have said many times before, I still say today, so that if you did not know it before, now you understand it.

See this application which you will find here which you can download from here. The function of this application is to show online and off notification of any WhatsApp contact.

This means that even with this application, you can view anyone’s online / off notification of WhatsApp, which will let you know when your WhatsApp friend came online and when it went offline.

By now you understand what this application is all about.

Now let us understand what is very important to understand.

The thing is, if this application gives you a free trial like other applications, that is, you will not be able to run this application for more than two to three days or more than one day.

So you don’t have to worry at all. You have to write the name of this application in any of your diary / notebook / copy.

The advantage of this is that you have to take note of the names of all the applications that give you a free trial.

After that you will have a list of so many applications that will give you a lot of free trials.

This means that if the free trial of one of your applications ends, you can use the second one, and if the second one ends, you can use the third application.

And it is very important for you to do this, that is your advantage.

Hope you understand this, you must download this application and write its name in your notebook.

You will find the download link of this application at the bottom end here.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

 

تو جیسا کہ اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن آپ کو پلے اسٹور سے اور گوگل سے مل جاتی ہیں جن کو آپ بہت آسانی سے سمجھ کے ڈاونلوڈ کر لیتے ہیں اور چلا بھی لیتے ہیں۔

لیکن ایک بات جو بار بار میں پہلے بھی بتا چکا ہوں وہ آج بھی بتا دیتا ہوں تاکہ اگر آپ کو پہلے وہ بات نہیں پتا تو اب آپ وہ سمجھ لیں۔

دیکھیں یہ والی اپلیکیشن جو آپ کو یہاں پر مل جائے گی جس کو آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اس اپلیکیشن کا کام بھی کسی بھی واٹس ایپ کے contact کا آن لائن اور آف نوٹیفیکیشن دکھانا ہے۔

یعنی اس ایپلیکیشن سے بھی آپ کسی کا بھی واٹس ایپ کا آن لائن / آف نوٹیفیکیشن دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کب آپ کا واٹس ایپ فرینڈ آن لائن آیا اور کب آف لائن ہوا ۔

اب یہاں تک تو آپ کو بات سمجھ آگئی ہے کہ اس اپلیکیشن کا کام کیا ہے۔

اب سمجھ لیتے ہیں وہ بات جو سمجھنا بہت زیادہ ضروری ہے ۔

دیکھیں بات یہ ہے کہ اگر آپ کو یہ والی اپلیکیشن بھی باقی ایپلیکیشنز کی طرح فری ٹرائل دیتی ہے یعنی دو سے تین دن سے زیادہ یا ایک دن سے زیادہ آپ اس ایپلیکیشن کو نہیں چلا پا رہے۔

تو آپ نے بالکل بھی پریشان نہیں ہونا آپ نے اس ایپلیکیشن کا نام اپنی کسی بھی ڈائری میں / نوٹ بک میں / کاپی پے لکھ لینا ہے۔

اس سے فائدہ آپ کو یہ ہوگا کہ وہ تمام ایسی ایپلی کیشن جو آپ کو فری ٹرائل دیتی ہیں ان سب کے نام بھی آپ نے اسی طرح نوٹ کر لینے ہیں۔

جس کے بعد آپ کے پاس اس طرح کی اتنی زیادہ ایپلیکیشن کی لسٹ بن جائے گی جس سے آپ کے پاس بہت زیادہ فری ٹرائل آجائیں گے۔

مطلب آپ کی کسی ایک ایپلیکیشن کے فری ٹرائل ختم ہوں گے تو آپ دوسری کا استعمال کر سکتے ہیں اسی طرح دوسری کے ختم ہوں تو تیسری ایپلیکیشن کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اور آپ کے لیے یہ کرنا بھی بہت زیادہ ضروری ہے اسی میں آپ کا فائدہ ہے۔

امید ہے کہ آپ کو بات سمجھ آگئی ہوگی آپ اس ایپلی کیشن کو ضرور ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنی نوٹ بک میں اس کا نام بھی لکھ لیں۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

 

Online Offline Download link 1

 

Download link 2

Leave a Comment