How to Hide Typing from WhatsApp Status Bar | gullji.com

If you think about how nice it is that you are not talking to anyone on WhatsApp pay message typing or writing something but your typing status will not show to your friend on the status bar of WhatsApp.

This means that if you are texting someone on your WhatsApp and writing something, then any of your friends who are texting you will not see it in the WhatsApp status bar at the top. Typing is written above, it will not know that you are writing something.

See these things are often tricks that are very wonderful.

Most people search and learn a lot about WhatsApp. I would say that from today, you should also start getting more and more information about WhatsApp so that you also know these little things.

This application which you can easily download from here has two advantages.

First of all, I’ve told you that if you talk to someone on the WhatsApp, your typing status will not be visible to your friend.

Another advantage is that the last scene is on WhatsApp. If you want to freeze the last scene of your WhatsApp, this application will do the job for you.

This means that with the help of this application, if you talk to anyone in a message, your friend will not know your last scene.

I have a very great application. You will find the download link of this application at the bottom of the shopper.

You can download this application by clicking on the red color download button at the bottom.

 

اگر آپ سوچیں تو کتنا اچھا ہے نہ کہ آپ کسی سے بھی واٹس ایپ پے میسج پر بات کر رہے ہیں ٹائپنگ کر رہے ہیں کچھ لکھ رہے ہیں لیکن آپ کے دوست کو واٹس ایپ کے سٹیٹس بار پر آپ کا ٹائپنگ اسٹیٹس شو نہیں ہوگا۔

مطلب اگر آپ اپنے واٹس ایپ پر کسی سے میسج پہ بات کر رہے ہو اور کچھ بھی لکھ رہے ہو تو آگے آپ کا جو بھی دوست آپ سے میسج پر بات کر رہا ہوں گا اس کو اوپر واٹس ایپ سٹیٹس بار میں نہیں نظر آئے گا کہ اوپر ٹائپنگ لکھا ہوا ہے اس کو نہیں پتہ چلے گا کہ آپ کچھ لکھ رہے ہو۔

دیکھیں یہ چیزیں اکثر tricks ہوتی ہیں جو کہ بہت ہی کمال ہوتی ہیں.

اکثر لوگ واٹس ایپ کے بارے میں بہت کچھ سرچ کرتے ہیں اور بہت کچھ سیکھتے ہیں میں تو کہتا ہوں کہ آج سے آپ بھی واٹس ایپ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات لینا شروع کر دیں تاکہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا آپ کو بھی پتہ ہو۔

یہ اپلیکیشن جس کو آپ یہاں سے بہت ہی آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اس ایپلیکیشن کے دو فائدے ہیں۔

پہلا فائدہ تو میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ آپ اگر کسی سے بات کریں گے واٹس ایپ پہ تو آپ کا ٹائپنگ سٹیٹس آپ کے دوست کو نظر نہیں آئے گا۔

دوسرا فائدہ یہ ہے جو کہ لاسٹ سین کو لے کر ہے وٹس ایپ پر اگر آپ اپنے واٹس ایپ کے لاسٹ سین کو فریز کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن آپ کا یہ کام بھی کر دے گی۔

مطلب اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اگر کسی سے بھی میسج پہ بات کریں گے تو آپ کے دوست کو آپ کا لاسٹ سین نہیں پتہ چلے گا۔

مجھے بہت ہی زبردست بہت ہی کمال ہے پلیکیشن ہے یہ ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو شاپر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Hide Typing App link 1

 

Download link 2

 

Download link 3

Leave a Comment