Online Offline Notify WhatsApp Apk | gullji.com

By the way, you can find many applications on the Play Store and Google. From which you can track anyone when your friend came online on WhatsApp and when he went offline.

All such applications give you free drill but here I will tell you a very important thing which will definitely benefit you.

Remember that if any such application is giving you a free trial, you should write down the names of all such applications in one place.

This will give you the advantage that you will have all such applications in one place.

If the free trial of any one of them expires, you will be able to easily run a free trial of another such application.

You can also find many such applications here by clicking on Gulji’s Home which you can easily download and run and any of your friends online / offline. View notifications.

To download this application you will find the red color download button at the bottom end here.

You can easily download this application by clicking on the rate download button below.

 

ویسے تو بہت سی ایپلیکیشنز آپ کو پلے سٹور پر اور گوگل پر مل جاتی ہیں۔ جن سے آپ کسی کو بھی ٹریک کرسکتے ہیں کہ آپ کا دوست واٹس ایپ پے کب آن لائن آیا اور کب آف لائن ہوا۔

اس طرح کی تمام ایپلی کیشنز آپ کو فری ڈریل دیتی ہیں لیکن ادھر میں آپ کو ایک بہت ہی ضروری بات بتاؤں گا جس سے آپ کو یقین فائدہ ہوگا۔

وہ یہ کہ دیکھے یاد رکھیں اگر آپ کو اس طرح کی کوئی بھی ایپلی کیشن فری ٹرائل دے رہی ہے تو آپ اس طرح کی تمام ایپلی کیشنز کے نام ایک جگہ پر نوٹ کر لیں لکھ لیں۔

اس سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے پاس اس طرح کی تمام ایپلی کیشنز ایک جگہ پر نوٹ ہوگی آپ نے لکھی ہو گی
ان میں سے اگر کسی ایک کا بھی فری ٹرائل ختم ہوجاتا ہے تو آپ بہت ہی آسانی سے کسی اور اس طرح کی دوسری اپلیکیشن کا فری ٹرائل چلا پائیں گے۔

آپ کو یہاں پر بھی مطلب گل جی کے ہوم پر کلک کر کے اس طرح کی بہت سی اپلیکیشن مل جائیں گی جن کو آپ بہت ہی آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں اور چلا سکتے ہیں اور اپنے کسی بھی دوست کا آن لائن / آف لائن نوٹیفیکیشن دیکھ سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں ریڈ کلر کا ڈاؤن لوڈ بٹن مل جائے گا۔

آپ بہت ہی آسانی سے یہاں پر نیچے دیئے گئے ریٹ ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Download link 1

 

Download link 2

Leave a Comment