Whats Tracker latest Apk Gull Ji (Online Offline Notifications) | gullji.com

You can find many such applications on the Play Store and on Google which allow you to easily see any friend whether he is online or offline on WhatsApp.

Let me tell you one more thing here so that you should know that all such applications that are still on the Play Store or Google give you a free trial.

You will find many applications on the WhatsApp for anyone to view online or offline, but they will not be free.

There are as many applications as there are. All those applications either run for you for a month or for a week or burn for you one day or give you a few hours of Kafir trial.

This application will also give you a free trial so that you can easily see any friend or family member when he comes online on WhatsApp and when he is offline.

All you have to do is enter the dial number of your friend or family member in this application. What you want to see is the online and offline notification you want to see on the WhatsApp.

You have to download this application by clicking on the download button below.

After downloading, you need to install this application on your phone.

After installing the application in your phone, when you open this application, you have to allow all the permissions of this application.

After doing so, this application will be set up in your phone.

You will find the download button at the bottom end here to download this application.

You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

 

اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر اور گوگل پر مل جاتی ہیں جن سے آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی دوست کو دیکھ سکتے ہیں کہ وہ واٹس ایپ پہ آن لائن ہے کہ آف لائن ہے۔

دیکھیں میں آپ کو یہاں پہ ایک اور بات بتا دوں تاکہ آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ اس طرح کی جتنی بھی ایپلی کیشن اب تک پلے اسٹور پر یا گوگل پر ہیں وہ صرف اور صرف آپ کو فری ٹرائل دیتی ہیں۔

واٹس ایپ پر کسی کو بھی آن لائن آف لائن دیکھنے کے لیے بہت سی ایپلیکیشن آپ کو مل تو جائیں گی لیکن وہ فری نہیں ہوگی۔

اس طرح کی جتنی بھی ایپلیکیشن ہوتی ہیں ۔ وہ تمام ایپلیکیشن یا ایک مہینہ آپ کے پاس چلتی ہیں یا ایک ہفتہ آپ کے پاس چلتی ہیں یا ایک دن آپ کے پاس جلتی ہیں یا چند گھنٹوں کافری ٹرائل آپ کو دیتی ہیں۔

یہ ایپلی کیشن بھی آپ کو فری ٹرائل دے گی جس سے آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی دوست کو یا فیملی ممبر کو دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کب واٹس ایپ پے آن لائن آتا ہے اور کب آف لائن ہوتا ہے۔

آپ نے چھوٹا سا کام کرنا ہے کہ اس ایپلیکیشن میں اپنے اس دوست کا یا اس فیملی ممبر کا نمبر انٹر کرنا ہے ڈائل کرنا ہے۔ جس کو آپ دیکھنا چاہتے ہیں جس کا آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن آپ واٹس ایپ پہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

آپ نے اس ایپلیکیشن کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد جب یہ اپلیکیشن آپ اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گئی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن مل جائے گا۔

نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔


Click the download button to download this Apk:

Latest Apk Download link 1

 

Download 2:

Download 3:

Leave a Comment