Music Timer Gull Ji apk (Turn music off) | gullji.com

Today I will tell you about an application that is very important to have in your mobile.

Look, most people wear headphones before going to bed at night and listen to songs or anything. And they fall asleep while listening, after which their mobile phone stays on and what they have played music in the headphones continues.

This thing is very common and you will probably do the same and today I will tell you about such an application here. After downloading it, you will get rid of this problem.

But first let me tell you that when you download and install this application in your phone and after opening it you have to allow the permission that this application will ask you.

After working so hard you will find time on the front of this application which you have to set by customizing how many minutes your music will burn after playing.

The timing you set will keep your music playing on the timer until you fall asleep, so you don’t have to worry. Because as long as you set the time, your music will continue to play, and as soon as the time is up, your played music will stop automatically and your phone will return to its normal condition.

I have made a video on how to run this application which you will find on YouTube’s Gul G channel.

You can find the download link of this application below to download this application.

You can download this application by clicking on the download link below.

آج میں آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس کا آپ کے موبائل میں ہونا بہت زیادہ ضروری ہے ۔

دیکھیں اکثر لوگ رات کے ٹائم سونے سے پہلے ہیڈ فون لگا کر سونگز گانے یا کچھ بھی سنتے ہیں ۔ اور سنتے سنتے سو جاتے ہیں جس کے بعد ان کا موبائل فون آن رہتا ہے اور جو انہوں نے ہیڈ فونز میں میوزک پلے کیا ہوتا ہے وہ چلتا رہتا ہے ۔

یہ چیز بہت زیادہ عام ہے اور آپ بھی شاید ایسا کرتے ہوں گے اور آج آپ کو اسی چیز کو لے کر ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں یہاں پر بتاؤں گا ۔ جس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا ۔

لیکن سب سے پہلے تو میں آپ کو بتا دوں یہ والی اپلیکیشن جب آپ ڈاون لوڈ کریں گے اور اپنے فون میں انسٹال کریں گے اور اوپن کرنے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی اس کو آپ نے allow کر دینا ہے ۔

اتنا سے کام کرنے کے بعد اس ایپلیکیشن کے فرنٹ پر آپ کو ٹائم مل جائے گا جس کو آپ نے اپنی مرضی کے مطابق گول گھوما کے سیٹ کر لینا ہے کہ کتنے منٹ آپ کا میوزک play ہونے کے بعد جلتا رہے.

آپ جو ٹائمنگ سیٹ کریں گے ٹائمر پہ اتنی دیر آپ کا میوزک چلتا رہے گا جس کے بعد آپ سو بھی جائیں تو آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ جتنا ٹائم آپ نے سیٹ کیا ہوگا بس اتنی دیر آپ کے میوزک چلتے رہیں گے اور ٹائم مکمل ہوتے ہی آپ کا پلے کیا ہوا میوزک خود بخود رک جائے گا اور آپ کا فون اپنی نارمل کنڈیشن میں آجائے گا ۔

اس ایپلی کیشن کو آپ نے چلانا کیسے ہیں اس کے اوپر میں نے ویڈیو بنائی ہے جو آپ کو یوٹیوب کے گل جی چینل پر مل جائے گی۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا ۔

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this Music Timer (Turn music off) apk

Music Timer App Download Link 1

Download 2:

Download 3:

 

Leave a Comment